نتائج تلاش

  1. سید رافع

    انسانی حقوق کا چیمپیئن پاکستان خود شیشے کے محل کا مکین ہے، اسرائیلی وزارتِ خارجہ

    جیسے محمد بن سلیمان اسرائیل کو قبول کرنے والا خادم حرمین شریفین ہے اور جب چاہے جا سکتا ہے۔
  2. سید رافع

    انسانی حقوق کا چیمپیئن پاکستان خود شیشے کے محل کا مکین ہے، اسرائیلی وزارتِ خارجہ

    ریاست نے کلمہ پڑھا ہوا ہے۔ لیکن پینٹ شرٹ میں ملبوس ہے۔
  3. سید رافع

    انسانی حقوق کا چیمپیئن پاکستان خود شیشے کے محل کا مکین ہے، اسرائیلی وزارتِ خارجہ

    یہ تو نیو ورلڈ آرڈر ہے جو WHO کے ذریعے برپاپا ہو رہا ہے۔ عمران دجال اصغر کو جو کہا جا رہا وہ طے شدہ انداز میں انجام دے رہا ہے۔
  4. سید رافع

    انسانی حقوق کا چیمپیئن پاکستان خود شیشے کے محل کا مکین ہے، اسرائیلی وزارتِ خارجہ

    ایک واقعہ نمونے کے لیے عرض کرتا ہوں کہ ہم کسقدر عالمی طاقتوں کی نظر میں ہیں اور معاملات کیسے چلائے جا رہے ہیں۔ نشتر پارک میں کسی شیعہ عالم نے کچھ بولا۔ مفتی منیب نے مارچ اس لیے کیا کہ سیٹلائٹ کیمرے سے اسلام پسندوں کے مارچ کی لمبائی کی نسبت ان پر سیکیولر اقدامات پر دباو ڈالا جاتا ہے۔ یہ سٹلائٹ...
  5. سید رافع

    انسانی حقوق کا چیمپیئن پاکستان خود شیشے کے محل کا مکین ہے، اسرائیلی وزارتِ خارجہ

    ستر سال کا پڑھا لکھا سات سال تو لگیں بھولنے میں۔ ٹیکس کرونا مہنگائی۔ دماغ قوم کا ٹھیک کر کے رکھ دے گی۔
  6. سید رافع

    انسانی حقوق کا چیمپیئن پاکستان خود شیشے کے محل کا مکین ہے، اسرائیلی وزارتِ خارجہ

    ٧٣ سال سے ملّاء جو چورن اپنی جنونی ان پڑھ عوام کو بیچ رہے ہیں اس کا بھی زبردست دباو عمران دجال اصغر پر ہے۔ سیدھی سی بات ہے پاکستان کی ترقی اسلام پسندوں اور مسلمان جنونیوں کو فائدہ دے گی اس لیے تجارت کے بجائے آن لائن تجارت پر لے جایا جا رہا ہے۔
  7. سید رافع

    انسانی حقوق کا چیمپیئن پاکستان خود شیشے کے محل کا مکین ہے، اسرائیلی وزارتِ خارجہ

    یہ کشیمر جیسی نورا کشتی ہے۔ صحیح کہا پاکستان خود کانچ کے گھر میں بیٹھا ہے۔ اسکی یہ جرات طے شدہ منصوبہ ہے۔ اس معاملے کی اصل بعینہ وہی ہے جو یو این او میں کشیمر پر عمران خان کی ولولہ انگیز "مجاہدانہ" تقریر کی تھی۔ کچھ دینے سے پہلے اپنے آپکو "مجاہد" ثابت کرنا ہوتا ہے اور پھر "وہ" چیز قانونی طور...
  8. سید رافع

    انسانی حقوق کا چیمپیئن پاکستان خود شیشے کے محل کا مکین ہے، اسرائیلی وزارتِ خارجہ

    اس معاملے کی اصل بعینہ وہی ہے جو یو این او میں کشیمر پر عمران خان کی ولولہ انگیز "مجاہدانہ" تقریر کی تھی۔ کچھ دینے سے پہلے اپنے آپکو "مجاہد" ثابت کرنا ہوتا ہے اور پھر "وہ" چیز قانونی طور پر حوالے کر دی جاتی ہے۔ اس بار اسرئیل کو قبول کرنے کا معاملہ ہے۔ اس سے قبل کشمیر چھوڑنے کا معاملہ ہے۔...
  9. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    MCSD پلاسٹک کارڈ کے علاوہ مائیکرو سافٹ کی طرف سے بھیجا جانے والا کاغذی سرٹیفیکٹ۔ سفرنامہ لکھنے کی رفتار سست رہے گی کیونکہ آج کل میں صاحب فراش ہوں اور صحت اوپر نیچے ہوتی رہتی ہے۔ دعاؤں کی درخواست ہے اللہ صحت کاملہ عاجلہ مستقلہ عطا فرمائے۔
  10. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    قطر ملائشیا سعودیہ اور تھائی لینڈ کی کچھ تصاویر ہیں۔ جرمنی ابوظہبی اور دوبئی کی بھی شاید کچھ تصاویر ہوں گی۔ جب وہ سفر نامے لکھوں گا تو پوسٹ کروں گا۔
  11. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    اسی دور کی ایک مشہور سرٹیفیکیشن MCSD جو امریکہ میں نوکری حاصل کرنے کا باعث بنی۔
  12. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    سن ٢٠٠٠ میں میرے پاس رِیل والا مینوئل کیمرہ ہوتا تھا۔ اس سے قریبا دو سو تصاویر کھینچی تھیں۔ وہیں بوسٹن میں رِیل دیں تو وہ ٢۴ گھنٹے میں نیگیٹو سے تصاویر نکال کر دے دیتے تھے۔ کراچی پہچنے کے کئی سال تک وہ البمز میرے پاس رہے۔ پھر میں اور بھائی الگ الگ گھروں میں رہنے لگے اور البم بھائی کے گھر کے...
  13. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    اس دور کی بچی یادگاروں میں سے ایک۔ امریکن ڈرائیونگ لائسنس۔
  14. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    سن ٢٠٠٠ نومبر کی قدرے ٹھنڈی رات جب ہم کراچی ائیرپورٹ گئے۔
  15. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    میریٹ ہوٹل کراچی جہاں فرم کے نمائندوں نے انٹرویو لیے۔
  16. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    میں نے البم چیک کیے تو ٢١ سالہ پرانے البم تو شفٹنگ میں گم ہو چکے صرف قانونی دستیاویزات اور امریکن ڈرائیونگ لائسنس بچا ہے۔ سوچ رہا ہوں جن جگہوں پر گیا انکی انٹرنیٹ پر موجود تصاویر لگا دوں گا۔
  17. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    نومبر ٢٠٠٠ کی خوشگوار شام تھی اور گھر میں چہل پہل اور کزنز کی خوب رونق لگی ہوئی تھی۔ آج رات ٢ بجے کی فلائٹ سے مجھے بوسٹن کے شہر، ریاست میساچوسٹ امریکہ روانہ ہونا تھا۔ پانچ سال قبل ہی ونڈوز ٩۵ ریلیز ہوئی تھی اور امریکہ میں سافٹ وئیر انجینئرز کی اسامیاں بہت بڑھ گئیں تھیں۔ پاکستانی امریکی بزنس مین...
Top