یاسر شاہ عزیزم اللہ اسکے رسولوں اور انکی مطابعت کرنے والے قرآن کے ہر ہر پہلو سے تبلیغ کرتے ہیں۔ جیسا کہ اللہ کہہ سکتا تھا کہ قرآن نہیں بنا سکتے لیکن کہا کہ اس جیسی دس آیات بنا کر لے آو۔ حدیث کا مفہوم ہے کہ دین پر عمل کرو یہاں تک کہ لوگ بیوقوف و مجنون کہیں۔ عزیزم یاسر آپ اللہ کے دوست ہیں۔ جو دوست...
ہوشیار باش!
زید حامد نے ایک ٹی وی انٹرویو میں بتایا ہے کہ ویکسین لگانے سے خواتین بچہ پیدا کرنے کی صلاحیت سے ہمیشہ کے لیے محروم ہو جائیں گی۔ جبکہ فوج کی پیٹ پر اسرائیل انڈیا پی ڈی ایم ن ایم کیو ایم ٹی ٹی پی وار کریں گی۔
وہ ویکسین ٹیکنالوجی کے موجد ہیں یا کم از کم اس کے بنیادی رکن۔ کیا آپ سو فیصد یقین سے کہہ سکتے ہیں اسرائیل میں ویکسین کی شیشی میں وہی کنٹنٹ ہیں جو پاک ویک اور سینوفارم میں ہیں؟ یہ تو ہوا ایک پہلو۔
دوسرا پہلو یہ ہے کہ کروڑہا کے شہر میں چند سو یا ہزار بیمار ہیں۔ ہماری باڈی خود ہی ایمونٹی ڈیولپ کر...
صحیح فرمایا سیما آپا۔ دعا ہی اصل میں دوا ہے۔ مثلا فجر میں دعا کی یا اللہ مجھے با صبر و با اخلاق بنا۔ یہ بات دل سے جب زبان پر آتی ہے تو ذہن میں سارا دن رچی بسی رہتی ہے۔ جب دعا کی تکرار ہوتی ہے تو دل میں ذہن میں قرار پکڑ لیتی ہے۔ ورنہ اخلاق سدھارنے کی دوسری دوا با اخلاق لوگوں کی صحبت یا ان سے بات...