نتائج تلاش

  1. محمد بلال افتخار خان

    مکتوب ویلنٹائن ڈے اور ہم

    بہت شکریہ عدنان عمر بھائی اور یاقوت بھائی۔۔۔ مایوسی نہیں۔۔۔ ہر شام پیغام صبح نو لاتی ہے۔۔۔ اللہ رحمت سے ہم نا امید کیسے ہو سکتے ہیں۔۔۔ اصل چیلینج اس وقت ہم مسلمانوں میں بڑھتا ہوا نفاق ہے۔۔۔ جو دین والے ہیں وہ زیادہ تر تنگ نظر ہو چکے ہیں وہ ری ایکٹیو موڈ میں ہیں۔۔۔ وقت کی ضرورت مولانا ثاقب رضا...
  2. محمد بلال افتخار خان

    مکتوب ویلنٹائن ڈے اور ہم

    بے شک لیکن افسوس حرم رسوا ہوا پیر حرم کی کم نگاہی سے جوانان تتاری کس قدر صاحب النظر نکلے (علامہ محمد اقبال)
  3. محمد بلال افتخار خان

    مکتوب ویلنٹائن ڈے اور ہم

    گلوبلائزیشن کی بنیاد مغرب کی ایجادات اور ویلیو سسٹم پر ہے۔۔۔ اس نظام کو پریکٹیکلی ہم چیلنج نہیں کر سکے کیونکہ ہم تنگ نظری اور خود پسندی کا شکار رہے۔۔۔ امام حسن رضی اللہ تعالٰی عنہ کا قول ہے دنیا کو تبدیل کرنا چاہتے ہو تو تحزیب نفس کا آغاز خود سے کرو ،دنیا بدل جائے گی۔۔۔ لیکن یہاں حالت یہ ہے کہ...
  4. محمد بلال افتخار خان

    مکتوب ویلنٹائن ڈے اور ہم

    بھائی مان لین کے ہم احساس کمتری کا شکار ہیں۔ مان لین مسٹر گورا کے بعد ہمیں جو آزادی ملی وہ صرف گورے سے آزادی تھی جس نے اقتدار مسٹر برائون کو سونپ دیا۔۔۔ ہمسایہ ملک چین ، ایران، بنگلہ دیش ۔۔۔۔ تمام مالک اپنی تہذیب اپنی زبان پر فخر کرتے ہیں لیکن ہم جیسے خود سے شرمندہ ہیں۔۔۔ یہان سوشل انجینئرنگ کی...
  5. محمد بلال افتخار خان

    مکتوب ویلنٹائن ڈے اور ہم

    بہت شکریہ بھائی جزاک اللہ
  6. محمد بلال افتخار خان

    مکتوب ویلنٹائن ڈے اور ہم

    جزاک اللہ برادر ، شکریہ
  7. محمد بلال افتخار خان

    مکتوب ویلنٹائن ڈے اور ہم

    شکریہ بھائی بقول علامہ محمد اقبال کہتا ہوں وہی بات سمجھتا ہوں جسے حق نے اَبلہِ مسجد ہُوں، نہ تہذیب کا فرزند اپنے بھی خفا مجھ سے ہیں، بیگانے بھی ناخوش میں زہرِ ہَلاہِل کو کبھی کہہ نہ سکا قند
  8. محمد بلال افتخار خان

    مکتوب ویلنٹائن ڈے اور ہم

    نوجوانی کا دور اور جوانی بھی وہ جس میں غفلت عروج پر ہو کیا دور ہوتا ہے۔۔۔ بندہ ہر فکر سے آزاد۔۔۔ اپنی الگ دنیا میں مگن۔۔۔ ہر لمحے کو جینے والا کل سے بے خبر۔۔۔ پھر آہستہ آہستہ ذمہ داریاں آنے لگتی ہیں۔۔ سمجھ آنے لگتی ہے وہ زندگی جو ایک سہانہ خواب لگتی ہے آہستہ آہستہ جہدمسلسل بن جاتی ہے۔۔ پھر پتہ...
  9. محمد بلال افتخار خان

    مکتوب وفاداری اور کُتا

    ہمارے معاشرے میں جب وفاداری کی بات ہو تو صاب لوگ کُتے کی مثال دیتے ہیں ۔۔ مثال بُری بھی نہیں کیونکہ مثال تو اپنے ہم جنسون کی ہی دی جاتی ہے ورنہ اُس کا اثر نہیں ہوتا۔ جاہل معاشرے یا وہ معاشرے جہاں ظلم ہو یا جہاں لوگ اپنے مقام پر نا ہوں وہاں سے انسانیت روٹھ جاتی ہے اسی لئے وہاں سے صرف آہوں سسکیوں...
  10. محمد بلال افتخار خان

    مکتوب مرید ،مراد اور مومن

    جو لوگ ایمان لاتے اور جن کے دل یادِ خدا سے آرام پاتے ہیں اور سن رکھو کہ خدا کی یاد سے دل آرام پاتے ہیں (Surah Ar-Rad:2 انسانی رشتوں کی بنیاد قلبی لگاؤ پر ہوتی ہے۔۔ جن رشتوں میں قلبی لگاؤ۔۔۔یا تعلق ختم ہو جائے وہ رشتے، رشتے نہیں رہتے۔۔ قلبی لگاؤکو کئی ناموں سے پکارا جاتا ہے۔ کبھی پیار، کبھی...
  11. محمد بلال افتخار خان

    تعارف محمد بلال افتخار خان

    آپ سب بھائیوں کا بہت بہت شکریہ، اللہ آپ سب کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے۔۔ جزاک اللہ
  12. محمد بلال افتخار خان

    رزق اللہ نے دینا ہے مگر۔۔۔۔

    کسی گاوں میں ایک نو جوان رہتا تھا۔۔ پڑھائی لکھائی جب ختم ہوئی تو والدین نے نوکری کے لئے دباو ڈالنا شروع کر دیا۔ کئی مہینے وہ نوکری کی تلاش میں پھرتا رہا لیکن کہین نوکری نہ ملی۔۔ ایک دن تھک ہار کر خود سے بولا رزق تو اللہ کی ذات نے دینا ہے۔ اب میں نوکری کی تلاش میں نہیں پھروں گا بلکہ سکوں سے...
  13. محمد بلال افتخار خان

    محبت اور انا

    BTV: محبت اور انا ٹائٹس میرے پاس پچھلی اکتوبر سے ہے۔۔۔ یہ قریب المرگ تھا جب زینب اور عبد الصمد نے اسے گود لیا۔۔۔ اس کے مان یا تو مر چکی تھی یا اسے چھوڑ گئی تھی۔۔۔ اس سے ملتا جلتا بچہ ہمارے ہمسائیوں کی گاڑی کے نیچے آ کر مر چکا تھا۔۔۔ ٹائٹس کی اپنی حالت یہ تھی کہ اکتوبر کی گرمی میں بھی دھوپ میں...
  14. محمد بلال افتخار خان

    علم ، معرفت اور خود کلامی

    کیا بات ہے بھائی، واہ واہ
  15. محمد بلال افتخار خان

    علم ، معرفت اور خود کلامی

    جسم مادی دنیا میں روح کی سواری ہے۔۔۔۔ جبکہ روح امر ربی سے ہے ۔۔۔ جسم اور روح کا ملاپ شعور کو جنم دیتا ہے ۔۔۔ اس شعور کو نفس کہتے ہیں۔۔۔ بغیر روح و بدن کے ملاپ کے نفس وجود نہیں رکھتا۔۔۔ نفس کی موجود گی روح کے عالم مادہ میں سفر کی سہولت کاری کرتی ہے۔۔۔ نفس روح و بدن کی مجموعے کو اسکا ادارک اور...
  16. محمد بلال افتخار خان

    پاکستانی صحافیوں کی زندگی

    غلام گردش میں پھسے ہوئے ہیں کتنے ہی مہتاب بھجے ہوئے ہیں اہل ظرف کا قصہ یہی ہے زخم لئے بھی سجے ہوئے ہیں حقیقت آدم سے جو آشنا نہیں ہیں نا خُدا وہی اب بچے ہوئے ہیں وقت کیا ہے؟کیا یہ ازل ہے اسی پر ابتک پھسے ہوئے ہیں خودی کی مستی میں ہے وہ طاقت ہم ہیں اکیلے ،وہ بٹے ہوئے ہیں کہے گی دنیا کیا صابری...
  17. محمد بلال افتخار خان

    تعارف محمد بلال افتخار خان

    میرا نام محمد بلال افتخار خان ہے۔۔۔ تاریخ پیدائیش جولائی 1978، تعلیم ایم اے ڈپلومیسی ائینڈ سٹریٹیجک سٹڈیز۔۔۔ پیشے کے اعتبار سے ٹیلی ویثرن صحافی ہوں اور انگلش اور اُردو میڈیا دونوں میڈیمز میں کام کر چکا ہے۔۔ بلاگگنگ کا شوق ہے اور کالم انگریزی اخبارات میں چھپتے رہتے ہیں۔۔۔ نسبت کے حساب سے چشتی...
Top