نتائج تلاش

  1. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    سر میں نے زیادہ تر لکھا تھا۔۔۔۔ ہر کسی کو نہیں کہا ہے۔۔۔۔ یہ دیکھیں "کامیاب تو زیادہ تر وہی ہیں جو غلط کام کرتے ہیں۔۔۔ جو ایماندار ہیں وہ تو بس تکلیف ہی اٹھائیں گے۔۔۔" میم سیما نے میری کہی بات کو غلط کوٹ کیا اور اب آپ بھی وہی لہہ رہے ہیں۔۔۔۔
  2. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    میم اللہ نے آپ کو کامیابیاں اور خوشیاں دی ہیںں۔۔۔۔ دعا ہے اللہ آپ کو اور خوشیوں سے نوازے ۔۔۔۔ اور آپ اور آپ کی اولاد ایسے ہی کامیاب رہیں۔۔۔۔
  3. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    توبہ ۔۔۔۔ توبہ۔۔۔۔ میم۔۔۔۔ اللہ کی توبہ۔۔۔۔ اگر میرے سے غلطی ہوئی ہے اللہ مجھے معاف کرے۔۔۔لیکن آپ نے جس طرح میرے کھاتے میں زبردستی مجھ پر جو گناھ لگایا ہے۔۔۔۔۔ حیران ہوں۔۔۔۔ یہ حدیث نیکی اور گناہ کے کام کرنے پر ہے اور ان اعمال کی نیت پر ہے ۔۔۔۔ کہ اگر کسی نے مثال کے طور پر کوئی بدعت کی لیکن اس...
  4. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    جی آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں بھیا۔۔۔۔
  5. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    بھیا میں نے کہیں یہ نہیں کہا کہ ماں کے مقابلے میں باپ کی گالی ایجاد کی جائے۔۔۔۔خدا نہ کرے میں ایسی بات کہوں۔۔۔۔ باپ کی بھی وہی اہمیت ہے جو ماں کی ہے۔۔۔۔ میں نے دنیا بھر میں رائج اس رواج کی جانب اشارہ کیا ہے۔۔۔۔ کیونکہ کسی بھی ملک میں چلے جائیں ماں کی گالی دی جاتی ہے۔۔۔۔ گالی دینا ہے ہی غلط۔۔۔۔...
  6. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    آجکل عورتیں شوہر یا بھائی یا باپ نہ ہونے کی وجہ سے کمانے پر مجبور نہیں ہیں صرف۔۔۔۔۔ یہ تو ہمارے پیارے حکمران ہیں ۔۔۔۔ اور اکثریت مرد حکمرانوں کی ہی ہے۔۔۔۔ انھوں نے ایسے حالات پیدا کر دئیے ہیں کہ سفید پوش طبقے کے لئے اپنا بھرم رکھنا مشکل ہو گیا ہے۔۔۔۔ آخر میں عورت کو بھی اب ہاتھ بٹانا پڑتا ہے۔۔۔...
  7. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    ایک چیز مجھے بہت تنگ کرتی ہے۔۔۔۔ دنیا میں کہیں بھی چلے جائیں کتنی ہی گالیاں ایجاد ہوئی ہیں جو عورتوں کو ٹارگٹ کرتی ہیں۔۔۔۔ ماں کے نام کی گالی لوگ کتنے فخر سے دیتے ہیں پوری دنیا میں۔۔۔۔۔مرد آپس میں لڑیں گے۔۔۔ ایک دوسرے کو گالیاں دیں گے لیکن بیچ میں ماں آجاتی ہے۔۔۔
  8. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    عورت بیوی کے روپ میں مجبور ہوتی ہے بہت جگہ پر۔۔۔۔ شوہر سے زبان نہیں چلانی ہے۔۔۔ شوہر کی بات ماننی ہے۔۔۔ شوہر سے بحث نہ کی جائے چاہے خود بیوی اپنی جگہ پر صحیح ہو۔۔۔۔ شوہر کے ماں باپ حتی کہ پورے سسرال کی خدمت کرنی ہے۔۔۔۔ سب کے ساتھ مل کر رہنا ہے۔۔۔۔ مرد چونکہ باہر کمانے جاتا ہے اور سخت محنت کر کے...
  9. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    بہت ہی اچھی بات کہی آپ نے بھیا۔۔۔۔جو عورتیں کام کرنا چاہتی ہیں کسی بھی شعبے میں۔۔۔۔۔ ان کو کام کرنے دیا جانا چاہئے۔۔۔۔بلاوجہ ان کے کردار پر کیچڑ اچھالنے سے گریز کرنا چاہیے۔۔۔۔بلکہ عورتیں کیا مردوں کو بھی پرسنل باتیں بول کر تنگ نہیں کرنا چاہئے۔۔۔۔ یہ ہمارت معاشرے کی پستی ہے کہ ہم ایسی باتیں نوٹ...
  10. ہانیہ

    کشتیاں سب کی کنارے پہ پہنچ جاتی ہیں //// ناخدا جن کا نہیں ان کا خدا ہوتا ہے //// امیر مینائی

    کشتیاں سب کی کنارے پہ پہنچ جاتی ہیں //// ناخدا جن کا نہیں ان کا خدا ہوتا ہے //// امیر مینائی
  11. ہانیہ

    ’عنقریب مائیں ڈنڈا لے کر شفقت محمود صاحب پر حملہ آور ہوں گی۔‘

    کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز: اسلام آباد سمیت ملک کے بڑے شہروں میں سکول دو ہفتے کے لیے پھر بند مگر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے 10 مار چ 2021 ،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES ’مٹھائی بانٹ دیجیئے، خوشی کا ماحول ہے‘ ’چاند پر ہے اپن‘ ’ہمیں بھی چھٹیاں دے دو پلیز‘ ’یہ میں آسمان کی اونچائیوں میں۔۔۔‘ بدھ...
  12. ہانیہ

    حکومت نے ”کوئی بھوکا نہ سوئے“ پروگرام کا آغازکردیا

    اچھی کوشش ہے ۔۔۔۔ لیکن مہنگائی کم کرنے کی طرف توجہ دینے کی زیادہ ضرورت ہے۔۔۔
  13. ہانیہ

    حکومت نے ”کوئی بھوکا نہ سوئے“ پروگرام کا آغازکردیا

    میم آپ کسی اخبار میں بھی لکھتی ہیں؟ ۔۔۔۔۔یہ آرٹیکل میں نے کسی ایڈیٹوریل میں پڑھا تھا۔۔۔۔۔ یہ یاد نہیں آرہا کہاں پر۔۔۔۔۔آپ کا لکھنے کا انداز بڑا پروفیشنل ہے ۔۔۔ بالکل صحافیوں جیسا ۔۔۔۔۔
  14. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    جی صد فیصد تو لوگ برے نہیں ہیں ۔۔۔۔ لیکن مجموعی طور پر بھی ہماری قومی حالت کو اچھا تو نہیں کہا جا سکتا ہے نا۔۔۔ برائیاں ہیں اور بہت ہیں۔۔۔۔ اور ہم ان برائیوں کی وجہ سے دنیا میں پیچھے ہیں۔۔۔۔ قرضدار ہیں۔۔۔۔ ترقی کا حال بھی سب کے سامنے ہے۔۔۔۔ جو قومیں آگے ہیں ہم اچھی طرح جانتے ہیں کہ ویسے وہ ماڈرن...
  15. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    بھیا سچ میں نےآپ نے تو دل ہی جیت لیا۔۔۔۔ اللہ جزا دے آپکو۔۔۔۔ سچ بولا اور حق بولا۔۔۔۔ کاش کہ ہر کوئی آپ کی جیسی سوچ کا مالک ہو تو یہ ملک جنت نظیر بن جائے۔
  16. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    خدا نہ کرے مجھ پر اتنا برا وقت آئے کہ میرا باپ یا بھائی اگر چوری کریں یا رشوت لیں یا کسی عورت پر بری نگاھ ڈالیں تو میں خاموش رہوں۔۔۔۔۔ مجھ میں اتنی ہمت ہے کہ اپنے سگے بھی برائی میں ملوث ہوں گے تو میں انگلی اٹھاؤں گی ۔۔۔۔۔ میری اما کا تو یہ رہا ہے کہ وہ بھائیوں کے معاملے میں اتنی سخت ہیں کہ اگر...
  17. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    صرف گناہوں کی سزا نہیں۔۔۔۔۔ ناکردہ گناہوں کی سزا بھی بھگتنا پڑتی ہے۔۔۔۔ مذہب میں گناھ کے سوچنے پر سزا نہیں ہے نیت پر بھی نہیں ہے گناھ کے کام کرنے پر ہے ۔۔۔۔۔۔۔ مرد کچھ بھی سوچے اور کیسی بھی نیت رکھے اسے چھوٹ ملتی ہے لیکن اگر عورت سوچے تو اسے ڈنڈے پ۔ڑنا شروع ہو جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔ آسان سی بات ہے یہ...
  18. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    تعلیم کی کمی تو بہرحال ہے ہی لیکن ایک اور بہت بڑی وجہ ہے اور وہ ہے مردوں کی بے جا طرفداری۔۔۔۔۔ مرد خود تو اپنے آپ کو سیو کرتے ہی ہیں لیکن عورتیں بھی ان کے کرتوتوں پر پردہ ڈالنے میں پیچھے نہیں ہیں۔۔۔۔۔۔ عورت کی چھوٹی سے چھوٹی غلطی کو پکڑ کر تماشا بنایا جاتا ہے لیکن مرد قتل بھی کر دے تو دس جواز...
  19. ہانیہ

    اصل گڑ بڑ کہاں ھے؟؟؟

    سر، میم۔۔۔۔ میرا تعلق تو غریب عوام سے ہے۔۔۔۔۔ اسلئے مجھ پر فرق پڑا ہے۔۔۔۔ آپ دونوں کے لئے یہ آرٹیکل پڑھنا مفید رہے گا پاکستان میں غذائی اشیا کی قیمتیں بڑھنے کی وجوہات کیا ہیں؟ - BBC News اردو اور سر میں نواز یا زرداری کی فین نہیں ہوں جو مجھے پہلے والوں سے کوئی ہمدردی ہوگی اور میں اس بنیاد پر...
Top