نتائج تلاش

  1. ہانیہ

    شکریہ بھیا!

    شکریہ بھیا!
  2. ہانیہ

    اصل گڑ بڑ کہاں ھے؟؟؟

    لیکن تحریک انصاف عوام کو ریلیف دیتی نظر نہیں آرہی ہے۔ عوام کب تک انتظار کرے۔ ڈھائی سال تو ہو گئے ہیں۔ غریب تو روٹی کپڑے دوا کی قیمت ہی دیکھے گا۔ صرف خوش نما باتیں کسی کا خالی پیٹ تھوڑی ہی بھر سکتی ہیں۔
  3. ہانیہ

    اقتباسات لبیک

    کتنے ہی مذہبی مضامین اور کتابوں میں مرد کو عورت سے افضل بتایا گیا ہے۔ مرد انبیاء رہے ہیں۔ امام مرد ہوتے ہیں۔ عورت کو حدیث میں ناقص دین ناقص عقل کہا گیا ہے۔ عورتوں کی گواہی آدھی ہے۔ اسلئے عورت کو کمزور ہی کہا جاتا ہے۔
  4. ہانیہ

    آپ کا بچہ خاندان کا سب سے اہم فرد نہیں ہونا چاہیے

    اچھا ٹوپک ہے۔ پورا پڑھوں گی۔ ابھی شروع کی دو تین پوسٹس پڑھی ہیں۔
  5. ہانیہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اس صفحہ کے سارے لطیفے پڑھ لئے۔ ایک پر بھی ہنسی نہیں آئی۔
  6. ہانیہ

    اقتباسات لبیک

    تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ مردوں میں شرم و حیا کم ہوتی ہے؟ مردوں کے "فطری تقاضوں" کے لئے چار کی اجازت ہے تو پھر کیوں یہ پھسلتے ہیں؟ محنت کریں زیادہ کمائیں چار کو رکھیں باہر دوسری عورتوں پر بری نگاھ ڈالتے پریشان کرتے ان کو برباد کیوں کرتے ہیں؟ پردہ نہ کرنے کی تو بات ہی نہیں کی ہے میں نے۔ میں تو...
  7. ہانیہ

    اصل گڑ بڑ کہاں ھے؟؟؟

    جن کو مہنگائی سے فرق پڑا ہے اور جن کے لئے ضروریات زندگی پوری کرنا مشکل ہو گئی ہیں ان کو عمران خان اور دوسروں میں کوئی خاص فرق نہیں لگ رہا ہے۔ عمران خان کے لئے پسندیدگی ہوا ہو گئی ہے۔ ہم نے بھی تحریک انصاف کو ووٹ ڈالا تھا۔ اب سوچ رہے ہیں کہ کیا فائدہ ہوا؟
  8. ہانیہ

    شکریہ! اللہ آپ کی بیٹی کو صحت اور خوشحالی والی لمبی حیاتی دے آمین

    شکریہ! اللہ آپ کی بیٹی کو صحت اور خوشحالی والی لمبی حیاتی دے آمین
  9. ہانیہ

    اقبال نظم: سیاست

    سچ کہا اقبال نے۔
  10. ہانیہ

    کتاب سادہ رہےگی کب تک - مرتضیٰ برلاس

    خوبصورت کلام۔
  11. ہانیہ

    اقتباسات لبیک

    جی وہ تو ضروری ہے۔ لیکن مرد تو زیادہ طاقتور ہوتا ہے۔ مرد مذہبی لحاظ سے بھی برتر ہے عورتوں کو تو کمزور کہا گیا ہے کہ یہ برائی کے اثر میں جلدی آجاتی ہیں لیکن مرد شر سے اپنے آپ کو زیادہ بہتر طریقے سے بچا سکتا ہے۔ تو پھر موٹروے والا واقعہ ہو یا کوئی اور، مرد ہی چور اور ڈاکو کیوں ہے؟ مرد ہی...
  12. ہانیہ

    اصل گڑ بڑ کہاں ھے؟؟؟

    یہی برین واشنگ کی گئی ہے کہ عمران خان سے بہتر کوئی نہیں ہے۔ ہم بھی یہی سمجھتے تھے لیکن کیا معلوم ہو سکتا ہے کوئی اور آئے اور ان سے زیادہ بہتر حکمران ثابت ہو۔ اللہ سب سے زیادہ جانتا ہے۔ میں تو اللہ سے مانگ رہی ہوں۔
  13. ہانیہ

    اصل گڑ بڑ کہاں ھے؟؟؟

    جی اچھائی کی ہی دعا مانگ رہے ہیں کہ اللہ کرے ان سے بہتر حکمران آئے اور یہ کمر توڑ مہنگائی کا عذاب ہم پر سے ختم ہو۔
  14. ہانیہ

    اصل گڑ بڑ کہاں ھے؟؟؟

    اپنے آپ میں کیا تبدیلی لائیں کہ مہنگائی میں کمی ہو؟ کمر توڑ دی ہے عوام کی۔ کتنی امیدیں تھیں وزیر اعظم سے اب تو انجانے میں ان کی حکومت ختم ہونے کی دعائیں کرتے ہیں۔
  15. ہانیہ

    اصل گڑ بڑ کہاں ھے؟؟؟

    غربت اور مہنگائی میں تو تبدیلی آئی ہے نا۔ دونوں ہی بڑھ رہی ہیں۔
  16. ہانیہ

    اقتباسات رام دین

    صحیح بات۔ دراصل غصے میں عقل بند ہو جاتی ہے۔ اگر غصہ نہ کیا جائے تو دوسرے کی بات سمجھ آسکتی ہے۔ لیکن جب غصہ کر لیتے ہیں پہلے ہی تو اچھی بات سیکھنے سے بھی رہ جاتے ہیں۔
  17. ہانیہ

    اقتباسات رام دین

    اچھی بات! غصہ حرام ہے۔ سب کو بچنا چاہیے۔
  18. ہانیہ

    کھارا پانی

    خوبصورت نصحیت!
  19. ہانیہ

    اقتباسات لبیک

    اللہ والوں کی باتیں تو اللہ والے ہی جانیں لیکن جو عام مرد ہوتے ہیں ان کی سمجھ نہیں آتی ہے۔ مرد تو عورت سے زیادہ مذہبی طور پر برتر ہیں زیادہ طاقتور کہا گیا ہے انکو ہمارے مذہب میں تو یہ عورت کو ایک رنگین چادر اوڑھے ہوئے بھی کیوں برداشت نہیں کر پاتے ہیں؟ انکو عورت ٹینٹ جیسا برقعہ پہنی ہوئی کیوں...
  20. ہانیہ

    السلامُ علیکم! میرا نام ہانیہ ہے۔ میں سکول ٹیچر ہوں۔

    السلامُ علیکم! میرا نام ہانیہ ہے۔ میں سکول ٹیچر ہوں۔
Top