نتائج تلاش

  1. ہانیہ

    اقتباسات لبیک

    مردوں کے خلاف باتیں پڑھ کر مزہ آیا یا عورتوں کے خلاف ۔۔۔۔۔ :D
  2. ہانیہ

    اقتباسات لبیک

    جی الحمدللہ میں جتنی پرسکون ہوں شاید ہی کوئی ہو۔۔۔۔۔ لیکن باہمت اور گھر والوں کے مجھ پر یقین رکھنے اور مطمئن ہونے کا یہ مطلب نہیں ہے کہ میں برائی کے خلاف آواز نہ اٹھاؤں۔۔۔۔ آپ بھی جانتی ہوں گی کہ ہمیں برائی کو ہاتھ سے روکنے، پھر زبان سے اور پھر دل میں برا سمجھنے کے لئے کہا گیا ہے اس کے بعد ایمان...
  3. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    یہ لیں ۔۔۔۔۔ دیکھ لیں۔۔۔۔۔ بس ساری بات یہاں لا کر ختم کر دیتے ہیں۔۔۔۔ نا جائز مطالبات ۔۔۔۔ یہ بتائیے سر کیا آپ نے کبھی عورت مرد کے درمیان امتیازی سلوک پر آواز اٹھائی ہے؟ یہ جو دیہات میں لوگ لڑکیاں شادی کے نام پر بیچ دیتے ہیں اس پر لکھا ہے؟ بے سہارا اکیلی عورت کی جائیداد کیونکہ وہ اکیلی ہے اس کا...
  4. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    ہمارے معاشرے میں خواتین کے عالمی دن کو ایک گالی بنا دیا گیا ہے۔ جو کوئی یہ دن منائے گا بس یہ سمجھا جائے گا کہ وہ عورت کو آوارہ بنانا چاہتا ہے یا عورت خود ننگی ہو کر پھرنا چاہتی ہے۔۔۔۔۔ کوئی یہ نہیں سوچتا کہ مرد حاکم ہے۔۔۔۔۔ کئی جگہ پر عورت کے حقوق مارے جاتے ہیں۔۔۔۔ لڑکے کو اچھی تعلیم دلوائی جاتی...
  5. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    جی عورت کو ہی عورت کو سپورٹ کرنا چاہئے۔۔۔۔ جب عورت، عورت کے ساتھ زیادتی ہونے پر مرد کی سائیڈ لیتی ہے اور الٹا عورت کو ہی غلط کہتی ہے تو وہ اپنے آپ کو کمزور کرتی ہے۔۔۔۔۔ عورت کو فتنہ کہا جاتا ہے حالانکہ نہ ہی عورت حاکم ہے اور نہ ہی طاقتور۔۔۔۔ سب کچھ مرد کے ہاتھ میں ہے۔۔۔۔۔ ہر جرم میں اکثریت مردوں...
  6. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    شکریہ۔۔۔۔۔ کم از کم میم آپ نے یہاں تو consider کیا کہ جبھتی نگاہیں ہوتی ہیں ہمارے معاشرے میں۔۔۔۔۔
  7. ہانیہ

    اقتباسات لبیک

    کب ہوگی جیت؟ ستر سال سے زیادہ ہو گئے ہیں۔۔۔۔۔۔ کچھ کریں گے ہمارے مرد تو کچھ ہوگا نا۔۔۔۔۔ الحمدللہ میں خود سر پھوڑنے کی ہمت رکھتی ہوں۔۔۔۔ دو چار کو پتھر بھی اٹھا کر مار چکی ہوں۔۔۔۔ باڈی اسپرے بھی آنکھوں میں کچھ کمینوں کے چھڑکا ہے۔۔۔۔۔ اور باقی ابا بھائی ہیں ہماری بات پر یقین کرنے والے۔۔۔۔ گھر...
  8. ہانیہ

    اقتباسات لبیک

    سر آپ کے دیکھنے کی الگ بات ہے۔۔۔۔۔ عورتیں ایسے واقعات زیادہ تر چھپاتی بھی ہیں شرم میں۔۔۔۔۔ کیونکہ برا تو آخر میں عورت کو ہی کہا جاتا ہے کہ یقینا تم نے کچھ ایسا ویسا کیا ہوگا جبھی تمھارے ساتھ ہوا۔۔۔۔۔۔ کوئی مردوں کو کچھ نہیں لہتا ہے ۔۔۔۔۔آپ پوچھیں گے عورتوں سے تو ہر کوئی آپ کو دس واقعات بتائے...
  9. ہانیہ

    اقتباسات لبیک

    میم آپ تو بہت خوش قسمت ہوئیں پھر۔۔۔۔ پردہ نہ کرنے کے باوجود آپ کو برے مرد نہیں ملے۔۔۔۔ اللہ آپ کی خوش قسمتی ایسے ہی جاری رکھے۔۔۔
  10. ہانیہ

    اقتباسات لبیک

    میم آپ کو پھر خوش قسمت ہی کہا جا سکتا ہے۔ اس ملک میں میں ہر عورت کے ساتھ کچھ نا کچھ چھوٹا موٹا ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔ راہ چلتے ۔۔۔۔۔ بس میں سفر کرتے ہوئے۔۔۔۔ دوکان سے خریداری کرتے ہوئے ۔۔۔۔۔ اب آپ کہہ رہی ہیں کہ کبھی کسی مرد نے غلط بات نہیں کی تو کر لیتے ہیں آپ کی بات پر یقین۔۔۔۔ اور جہاں تک حد بات...
  11. ہانیہ

    اقتباسات لبیک

    کیا میں نے اپنے کسی تبصرے میں عورت کو ننگا پھرنے کے لئے جواز دیا ہے؟ اگر دیا ہو تو بتائیے۔۔۔۔۔ میں پہلے ٹینٹ نما برقعہ اور چادر کا تقابل بتا رہی تھی کہ چادر کو برا سمجھا جاتا ہے۔۔۔۔ پھر چادر کے پرنٹ اور نقش و نگار وغیرہ پر بات کی ہے۔۔۔۔۔ اور اس چادر کو اوڑھنے کا مقصد میرے نزدیک پورا جسم یہاں تک...
  12. ہانیہ

    اقتباسات لبیک

    لگتا ہے سر آپ نے اب تک میرے تبصرے غور سے نہیں پڑھے ہیں۔۔۔۔ میں کئی بار کہہ چکی ہوں کہ الحمدللہ چادر اوڑھ کر باہر نکلتی ہوں۔۔۔۔ ایک بال نظر نہیں آتا ہے۔ منہ بھی ڈھانپ لیتی ہوں اگر زیادہ گرمی نہ ہو یا کوئی اوباش آس پاس کھڑا نظر آئے ۔۔۔۔۔ اس گزوں لمبی چوڑی موٹے کپڑے کی چادر کے بارے میں اب تک سوال...
  13. ہانیہ

    اقتباسات لبیک

    جی یہ سب جرائم پیشہ افراد کے کرتوت ہیں ۔۔۔۔۔ یہ جرائم ہیں۔۔۔۔۔ اور جو بھی ان کو سر انجام دیگا جرائم پیشہ ہی کہلائے گا۔۔۔۔۔ لیکن سوال یہ ہے کہ یہ جرائم پیشہ مرد ہمارے معاشرے میں شریف مردوں کے مقابلے میں تعداد میں زیادہ ہیں یا کم؟ یہاں تو پورے ملک کا حشر نشر ہوا ہے۔۔۔۔ اس کا مطلب ہوا کہ جرائم...
  14. ہانیہ

    اقتباسات لبیک

    میم ایک سوال کروں آپ سے۔۔۔۔ برا تو نہیں منائیں گی۔۔۔۔ آپ کیسے پردہ کرتی ہیں اور کیا آپ کا اوباش مردوں سے واسطہ پڑا ہے؟ کیا آپ کی نیت اور پردہ کرنے کے طریقہ پر کسی نے سوال نہیں اٹھائے؟ کیا کسی نے آپ یا آپ کے گھر کی دوسری عورتوں اور لڑکیوں کے کپڑے پہننے کے طریقہ پر کبھی کچھ بھی نہیں کہا؟ گھر...
  15. ہانیہ

    اقتباسات لبیک

    واقعی نالے تو مرد ہی صاف کرتے ہیں نیکر پہن کر ۔۔۔۔۔ اور ہمارے یہاں تو زیادہ تر اقلہت سے تعلق رکھنے والے کرتے ہیں۔۔۔۔۔ اب ذرا سوچیں اانی فطرت میں گندگی سے بچنا ہے۔۔۔۔ اب یہ بیطارے اپنی صفائی پسندی کو پرے رکھ کر ایسا بھیانک کام کرتے ہیں تو ایک نقش و نگار والی چادر پنی ہوئی عورت کی طرف پیدا ہوتی...
  16. ہانیہ

    اقتباسات لبیک

    یہی تو میں بھی کہہ رہی ہوں کہ مرد زیادہ طاقتور ہے۔۔مرد حاکم ہے۔۔۔۔۔۔ جبھی تو انبیاء سارے مرد بھیجے گئے۔۔۔۔۔ لیکن اپنے نفس کو شتے بے مہار کی طرح آزاد چھوڑنے کے لئے کوئی جواز نہیں ہو سکتا ہے ۔۔۔۔ خود اپنے نفس کو بے لگام چھوڑا جائے گا شتر تو برقعہ پہنی ہوئی عورت کو دیکھ کر بھی خیال آئے گا کہ...
  17. ہانیہ

    اقتباسات لبیک

    کس قسم کے کپڑے سے کشش پیدا ہوتی ہے؟۔۔۔ کچھ بتائیں اس بارے میں۔۔۔۔۔ مجھے پھولوں خاص طور پر گلابوں کے پرنٹ والی چادریں پسند ہیں۔ شیشے کے کام اور کڑھائی والی بھی۔۔۔۔ لیکن اس پر بھی اعتراضات سننے میں آتے ہیں۔۔۔۔ اب اگر کسی مرد کو پھولوں کے پرنٹ والی چادر میں لشش محسوس ہو رہی ہے تو خود اس پرنٹ کا...
  18. ہانیہ

    اصل گڑ بڑ کہاں ھے؟؟؟

    جی میں گند صاف کرنے کی بات نہیں کر رہی ہوں۔ میں مہنگائی اور غربت میں اضافہ کی بات کر رہی ہوں۔۔۔۔۔۔ لگتا ہے آپ پر مہنگائی سے کوئی فرق نہیں پڑا ہے۔۔۔۔ ہمارے دل سے پوچھیں۔۔۔۔ صبح سکول کی نوکری شام کو ہم بہنیں اور بھابھیاں مل کر بچوں کا ٹیوشن سینٹر چلاتی ہیں۔۔۔۔۔ پھر بھی گھر کے بنیادی اخراجات پورے...
  19. ہانیہ

    اقتباسات لبیک

    ۔۔۔۔۔
  20. ہانیہ

    اقتباسات لبیک

    جزاک اللہ بھیا آپ نے بہترین بات کہی۔
Top