نتائج تلاش

  1. ر

    خیالوں میں خوابوں میں آنے لگے ہیں۔۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    آپ کے اشاروں کی زبان میری سمجھ سے بالا تر ہے۔ السّلام علیکم محترم وارث صاحب اور محترم فاتح صاحب! اللہ آپ کو صدا سکھی رکھے۔ اگر میری کوئی بات آپ کو بری لگی ہے تو میں تہِ دل سے معافی کا خواستگار ہوں۔ شاید مجھ سے الفاظ منتخب کرنے میں غلطی ہوئی ہے اور جذبات میں کچھ ایسا کہہ دیا کہ آپ اشاروں اور...
  2. ر

    خیالوں میں خوابوں میں آنے لگے ہیں۔۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    میری پہلی غزل؟ گرامی القدر منتظمِ اعلیٰ صاحب آپ کی حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔ لیکن مجھے تعریف سے زیادہ تنقید اور رہنمائی کی ضرورت ہے۔ میں چونکہ یہاں بالکل نیا ہوں اور آدابِ محفل سے بھی واقف نہیں ہوں۔ اس لیے معاف کرتے ہوئے اگر رہنمائی فرما دیں کہ میری بھیجی ہوئی پہلی غزل کہاں ہے؟ تو مہربانی ہو...
  3. ر

    خیالوں میں خوابوں میں آنے لگے ہیں۔۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    قابلَ احترام اساتذہ اورساتھیو!حوصلہ افزإئی کا شکریہ السّلام علیکم! روایتی شکریہ ادا کرنا میرا فرض ہے۔لیکن میں یہاں اس لیے حاضر ہوا تھا کہ اس محفل میں موجود اساتذہ اور سنیئر شعرا میری نام نہاد غزلوں کے ایک ایک شعر کو دیکھیں گے،پرکھیں گے اور مجھے اپنی غلطیوں سے آگاہ کریں گے۔ لیکن ایسا نہیں ہو...
  4. ر

    ایڈیٹر گوگل پر اردو ویب پیڈ

    بہت خوب نبیل صاحب زندہ باد
  5. ر

    کنورٹر ہندی سے اردو اور اردو سے ہندی کنورٹر

    بہت اچھی شیئرنگ۔ شکریہ۔
  6. ر

    !بہترین اردو ٹائپنگ ٹیوٹرز ریلیز !

    واہ جی بہت زبردست کام شیئر کیا ہے۔ بہت مہربانی، بہت شکریہ۔
  7. ر

    فونٹ الفارس سیریز کے نئے فونٹس

    بہت عمدہ شیئرنگ۔ آپ کا بہت شکریہ۔
  8. ر

    اشعار کی فارمیٹنگ کے لیے ورڈپریس کا پلگ ان

    بہت زبردست پلگ ان اور اتنے خوب صورت فریم بھی۔ بہت بہت شکریہ نبیل بھائی۔ اللہ آپ کو صدا خوش رکھے۔ آمین۔
  9. ر

    دیگر قرآن مجید (سرچ كے ساتھ)

    جزاک اللہ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ بہت شکریہ کے آپ نے اس سے ہمیں آگاہ کیا۔
  10. ر

    Pdf بنانے کے لئے سافٹ ویئر کا اردو محفل و القلم ورژن مفت حاصل کریں

    بہت شکریہ مجھے بھی اس کی بہت ضرورت تھی۔ آپ کا بے حد شکریہ۔
  11. ر

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

    بہت اعلیٰ فانٹ جمیل نستعلیق کشیدہ بہت ہی خوب صورت فانٹ ہے۔ ۔البتہ کافی بھاری ہے عام فانٹس کے مقابلے میں۔ بہت شکریہ۔
  12. ر

    فونٹ فیض لاہوری نستعلیق ریلیز!

    لا جواب فانٹ انتہائی خوبصورت فانٹ ہے۔ سائز کچھ زیادہ ہے لیکن ایک بہت بڑی کامیابی ہے۔ بہت بہت شکریہ۔
  13. ر

    انپیج سے یونی کوڈ اردو تحریر میں تبدیلی کرنے والے حضرات

    بہت معلوماتی۔ شکریہ السلام علیکم۔ آپ نے تو پوری تفصیل سے سمجھا دیا ہے۔ بہت شکریہ۔
  14. ر

    ہر طرف ہیں موت کی پرچھائیاں (اصلاح(

    خرم بھإئی بہت خوب۔ مجھے یہاں اپنی رائے دیتے ہوئے ندامت ہوتی ہے لیکن خرم بھائی کی حوصلہ افزائی بھی اتنی ہی ضروری ہے جتنی اصلاح کی ۔ ابھی تو ہمارا پول کھلنا باقی ہے۔ دیکھتے ہیں ہم کس پانی میں ہیں؟ یہاں آ کر معلوم ہو رہا ہے کہ شاعری کیا ہے اور اس میں کتنے کٹھن مراحل سے گزرنا پڑتا ہے۔ اور شاعری...
  15. ر

    تاثیر کچھ نہیں میرے شعر و شرار میں‌

    خوب صورت غزل ہے۔ مجھے تو یہ غزل بہت اچھی لگی۔ وزن اور بحر میں کمی کجی کے بارے میں تو اساتذہ ہی کچھ کہہ سکتے ہیں۔ میں نہیں جانتا کہ یہاں مجھے اپنی رائے دینے کی اجازت بھی ہے کہ نہیں۔ رہنمائی فرمائیے۔ راقم
  16. ر

    خیالوں میں خوابوں میں آنے لگے ہیں۔۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    السّلام علیکم اساتذہ کرام۔ بڑی مدت کے بعد ایک ایسی جگہ میسر آئی ہے جہاں سے مجھے اپنے شاعری کے شوق کو تسکین دینے کے لیے آپ جیسے کرم فرما ملے ہیں۔ میں نے یہاں پہنچنے میں بہت دیر کر دی اس لیے کچھ جلدی میں ہوں۔ تین چار غزلیں ان پیج میں لکھی ہوئی موجود تھیں سوچا ایک اور بھی بھیج دوں۔ ان کو "ان پیج...
  17. ر

    چمن میں نہ گُل ہے، نہ حسنِ نظر ہے۔۔۔۔ عبدالعزیز راقم

    السّلام علیکم معزز اساتذہ کرام! مجھے یہاں رجسٹر ہوئے صرف دو ہی دن ہوئے ہیں لیکن مجھے اپنی کم مائیگی کا شدت سے احساس ہو رہا ہے۔ میں نے اپنے طور پر بہت کوشش کی کہ کسی استاد سے اپنی نام نہاد غزلیات کی اصلاح لے سکوں لیکن ناکامی ہی ہوتی رہی۔ اللہ بھلا کرے محترم خرم شہزاد صاحب کا جن کی راہنمائی سے...
  18. ر

    پہچان کون؟ بلیک واٹر اور پاکستانی جرنلسٹ

    اسی طرح ہوتا ہے۔ یہاں تو اسی طرح ہوتا ہے۔ اپنے ملک کی کس کو پرواہ ہے؟ سنجیدگی سے سے سوچنے کی ضرورت ہے۔
  19. ر

    اردو کتابوں کی ایک ویب سائٹ

    اچھی سائٹ شیئر کی ہے۔ بہت شکریہ
Top