Pdf بنانے کے لئے سافٹ ویئر کا اردو محفل و القلم ورژن مفت حاصل کریں

سلیم احمد

محفلین
ذیل میں‌ PDF تیار کرنے کے لئے سافٹ ویئر کا لنک پیش خدمت ہے جو کہ مفت ہے اور باقاعدہ ایوارڈ یافتہ ہے۔
اردو محفل PDF Creator سیٹ اپ فائل کا لنک درج ذیل ہے
http://www.fileden.com/files/2009/2/17/2325752/pdf24 (Mehfil).zip
logojpgga6.jpg

میں‌نے PDF24.ORG پر موجود ٹول کی مدد سے PDF Creator کی سیٹ اپ فائل تیار کی ہے جس میں لوگو کے طور پر اردو محفل اور القلم لکھا ہوا ہے ۔
سافٹ ویئر انسٹال کرنے کے بعدجیسا کہ تصویر میں‌نظر آرہا ہے‌محفل اور القلم لکھا ہوا ہوگا ۔ یہ سہولت PDF24.ORG کی طرف سے فراہم کردہ ہے ۔
یہ ویب سائٹ پی ڈی ایف بنانے کے لئے مختلف پلگ ان بھی مہیا کرتی ہے اگر انہیں‌استعمال کرنا ہو تو ان پر بھی آپ نظر ڈال سکتے ہیں ۔
http://en.pdf24.org/plugins.html

باقی معلومات آپ ویب سائٹ پر کلک کریں۔
http://en.pdf24.org
 

سلیم احمد

محفلین
نبیل بھائی ! محفل کے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں بھی اپلوڈ کرنے کی کوشش کی تھی لیکن ‌کامیاب نہیں ہوسکا ۔ اگر آپ یا کوئی اور چاہے تو اسے اپلوڈ کرسکتا ہے۔ شکریہ
 

نبیل

تکنیکی معاون
میں تو ابھی تک اسے ڈاؤنلوڈ ہی نہیں کر سکا ہوں۔ ہر مرتبہ یہی پیغام ملتا ہے کہ سائٹ بہت مصروف ہے۔ :(
 

فاتح

لائبریرین
شکریہ! لیکن ڈاؤن لوڈ نہیں کر پایا کہ
Sorry, the free service is at full capacity.
Please try later or upgrade to sendspace Max™ to enable guaranteed slots and instant, fast downloads.
 
Top