نتائج تلاش

  1. انس معین

    آزاد شاعری ۔۔۔؟؟؟

    جہاں تک آزاد شاعری کی بات مجھے تو پسندہے مگر کچھ شعراء کی جیسے امجد اسلام امجد صاحب کی نظمیں . مگر اگر نثری نظم کی بات کی جائےتو ایسے محسوس ہوتا ہے کہ کوئی مضمون رک رک کرپڑھنا پڑ رہا ہے . میرے خیال میں یہ صرف عروض سے جان چھڑانے کا ایک بہانہ ہے .. ورنہ خیالات تو اس میں بھی شاعرانہ ہی ہوتے ہیں
  2. انس معین

    غزل بر ائے اصلاح

    غزل برائے اصلاح الف عین محمد خلیل الرحمٰن عظیم فلسفی ہر ایک یاد پر ہیں جو جالے لگے ہوئے اس دل کو بعد تیرے تھے تالے لگے ہوئے ----------------------------------------- روحیں ہیں دفن ان کی سمندر کے درمیاں جن کے بدن ہیں لگتے کنارے لگے ہوئے ----------------------------------------- طوفان زندگی کے ہیں...
  3. انس معین

    اس انتظار سے تنہائی خوبصورت ہے - ارشد عبد الحمید

    اس انتظار سے تنہائی خوبصورت ہے - ارشد عبد الحمید
  4. انس معین

    تو عروس شام خیال بھی تو جمال روئے سحر بھی ہے

    تو عروس شام خیال بھی تو جمال روئے سحر بھی ہے یہ ضرور ہے کہ بہ‌‌ ایں ہمہ مرا اہتمام نظر بھی ہے یہ مرا نصیب ہے ہم نشیں سر راہ بھی نہ ملے کہیں وہی میرا جادۂ جستجو وہی ان کی راہ گزر بھی ہے ہمہ کشمکش مری زندگی کبھی آ کے دیکھ یہ بے بسی تری یاد وجہ سکوں سہی وہی راز دیدۂ تر بھی ہے ترے قرب نے جو...
  5. انس معین

    فقیر سے ملاقات

    زیرک صاحب کے چٹکلے سید شہزاد ناصر صاحب کی زندہ دلی فاتح بھائی کا قد اور ادبی گفتگو اور ہاں کھانا کمال کا تھا وہاں کا ...
  6. انس معین

    فقیر سے ملاقات

    میں تو اصلی روداد بھی لکھنے سے گھبراتا ہوں آپ مزاحیہ روداد کی بات کر رہے ہیں .. .. اور اس خوبصورت ملاقات کے بارے میں تو الفاظ ہی نہیں میرے پاس. محبت ہی محبت ملی .
  7. انس معین

    فقیر سے ملاقات

    بلکل ٹھیک . جو جیب تک پہنچ گیا اس سے زیادہ اور کس پہنچ کا تقازہ ہے
  8. انس معین

    غیر حاضری کے بعد

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔۔
  9. انس معین

    فقیر سے ملاقات

    آج صبح جلدی گھر سے نکلا . عام دنوں سے جلدی اٹھا . 10:30 پر کمرہ امتحان میں پہچنا تھا سو گھر سے 9 :55 پر نکلنا پڑا. ابھی گلی کے شروع میں پہنچا تھا کہ ایک سبز لباس میں ملبوس گلے میں بڑےبڑے پیتل کے ٹَل پیروں میں گھنگھرو .. دور سے دیکھا تو خاموشی سے پاس سے گزر جانا بہتر سمجھا . مگر جب بلکل قریب...
  10. انس معین

    تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    نہیں خلیل بھائی ٓا پ وہاں ٓٓا ئے تھے ۔ یاد نہیں تصویر کھنچوا کر روانہ ہو گئے تھے ۔۔ یاد کیجئے
  11. انس معین

    بھری ہے دل نے آہ جو لکھی تو شاعری ہوئی ۔

    شاعری کا شوق ہوا ۔ غزلیں پڑھنا شروع کر دیں ۔ ایک عزیز نے عروض کے بارے میں بتایا کافی کتابوں کا مطالعہ کیا سب سر کے اوپر سے گیا ۔ محفل سے واقفیت ہوئی ۔ یہاں بہت کچھ سیکھا ۔ اپنی پہلی پہلی غزلوں میں سے ایک غزل ۔ دعاوں کی درخواست ہے ، خیال کے چراغ سے ہے شب میں روشنی ہوئی بھری ہے دل نے آہ جو لکھی...
  12. انس معین

    برائے اصلاح

    جی سر بہتر کر کے پیش کرتا ہوں مشگل لگے جو چلنا چہرے بھلا کے چل ------- مشکل اگر ہو چلنا کوئی گیت گا کے چل ۔ پہلے یہ لکھا تھا ۔۔ مزید اشعار بھی ارسال کرتا ہوں ۔۔
  13. انس معین

    آپ کتنی زبانوں پر دسترس رکھتے ہیں؟

    مادری زبان پنجابی ۔۔ آبائی علاقہ مظفر گڑھ ہے سرائیکی مکمل سمجھ آتی ۔ مگر اہل زبان کی طرح بولنا بہت مشکل ہے۔۔ انگلش دفتری امور کی حد تک ۔ پوٹھوہاری راولپنڈی میں رہنے کی وجہ سے بول بھی سکتا ہوں اور سمجھتا بھی ہوں ۔۔ فارسی اور عربی سیکھنے کا بہت شوق ہے
Top