نتائج تلاش

  1. انس معین

    برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن عظیم فلسفی فاتح دنیا کے سب غموں کو دل سے مٹا کے چل مشگل لگے جو چلنا چہرے بھلا کے چل -------------------------------- طوفاں کو روک لے گا چہرےکا رعب ہی ان تیز آندھیوں میں پردہ اٹھا کے چل -------------------------------- اب کیوں تو رو رہا ہے راہوں پہ بیٹھ کر کس...
  2. انس معین

    غزل برئے اصلاح ۔7

    فلحال آپ کو ہماری طرف سے عید مبارک ہمیں مبارکباد کل دیجے گا
  3. انس معین

    غزل برئے اصلاح ۔7

    ارشد بھائی میرا اس طرف اشارہ نہیں تھا ۔ میرا اشارہ دیکھنے تک تھا کہ ۔۔ جیسے فلسفی بھائی نے کولمبس اور امریکہ کی بات کی ۔۔ امریکہ تو پہلے سے تھا ۔ امریکا کو کولمبس نے ایجاد تو نہیں کیا ۔ لیکن کولمبس کا امریکا کو دیکھنا اس کی دریافت مانا جاتا ہے
  4. انس معین

    غزل بر ائے اصلاح #6

    نہیں سر ان کے ساتھ ہی آگئیں تھیں خود باخود
  5. انس معین

    غزل بر ائے اصلاح #6

    جی سر بہتر ۔۔
  6. انس معین

    غزل بر ائے اصلاح #6

    الف عین
  7. انس معین

    غزل برئے اصلاح ۔7

    سر کیا ہم اردو غزل میں ہندی کے الفاظ نہیں لکھ سکتے ۔۔ یا گریز ہی کرنا چاہیے ؟
  8. انس معین

    غزل برئے اصلاح ۔7

    ابھی زیادہ لگ رہا ہے ۔۔(n)
  9. انس معین

    غزل برئے اصلاح ۔7

    بہت شکریہ سر بہتر کر کے پیش کرتا ہوں
  10. انس معین

    غزل برئے اصلاح ۔7

    سر الف عین عظیم فلسفی ترا یہ حسن ہے ایجاد میری تجھے آتی نہیں کیوں یاد میری --------------------------- مرے چہرے جو تم پر عیاں ہوں گے نہیں گن پاو گے تعداد میری --------------------------- سنبھالو سانولی آنکھوں کو تم کرو نہ زندگی برباد میری --------------------------- ہے چرچا زندگی کے سب غموں...
  11. انس معین

    غزل بر ائے اصلاح #6

    سر دوبارہ درخواست ہے دل جل گیا اس بات سے اک مچ گیا کہرام ہے تم نے لکھا ہے خط میں یہ مجھ کو یہاں آرام ہے کس دل کو اب تڑپائیں ہم رہتی ہیں ہر دم تاک میں شامیں ہیں آوارہ مزاج ان کو کہاں آرام ہے اس گمشدہ محبوب نے جلوے دکھائے اس طرح ملتی ہے مجھ سے جو بھی شے اس کا محبت نام ہے یہ کیا کیا، اپنا خدا...
  12. انس معین

    غزل بر ائے اصلاح #6

    جی سر میں بہتر کرتا ہوں
  13. انس معین

    غزل بر ائے اصلاح #6

    سر اصلاح کی درخواست ہے الف عین محمد خلیل الرحمٰن عظیم فلسفی ہے جی جلا اس بات سے دل میں مچا کہرام ہے تم نے لکھا ہے خط میں یہ مجھ کو یہاں آرام ہے ----------------- رہتی ہیں ہر دم تاک میں کس جی کو جا جلائیں ہم شامیں ہیں آوارہ مزاج ان کو کہاں آرام ہے ----------------- اس گمشدہ محبوب نے جلوے دکھائے...
  14. انس معین

    تخلص کی تلاش

    جی ان کا نام آنس معین ہی تھا
  15. انس معین

    تخلص کی تلاش

    سرائیکی میں بھی بڑے یا بھائی کے لیے ہی استعمال ہوتا ہے ۔۔۔
  16. انس معین

    غزل برائے اصلاح

    بہت عمدہ شعر کہتے ہیں آپ ۔۔ داد قبول کریں
  17. انس معین

    تخلص کی تلاش

    میں خود سرائیکی ہوں اس لیے رکھا تھا اسی لیے مونث ہونے کا احساس بھی نہیں ہوا ۔۔ لیکن اردو شاعری کے لیے کچھ مناسب نہیں لگا
  18. انس معین

    تخلص کی تلاش

    تمام احباب کی رائے قابل احترام ہے اور وارث بھائی کا تجویز کردا تخلص بھی بہت کمال لگا ۔۔ مگر میری یہ دلی خاہش تھی کے استاد محترم کوئی نام تجویز کریں ۔۔
  19. انس معین

    تخلص کی تلاش

    جی استاد محترم ۔ بہت شکریہ۔ میں ابن سعید بھائی کو میسیج کرتا ہوں ۔ نام کی تبدیلی کا ۔۔
Top