فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
اس بارے ميں کوئ ابہام نہيں ہونا چاہيے۔ امريکی حکومت کا پاکستان پر حملے کا نا تو کوئ منصوبہ ہے اور نا ہی اس کی کوئ وجہ موجود ہے۔ يہ سوچ کہ ہم اپنے قريبی شراکت دار اور ايک ايسے اسٹريجک اتحادی پر حملہ کريں جہاں ہم نے نا صرف يہ کہ اپنے ٹيکس...