عسکری
معطل
ویل اگر وہ ملوانی بننا چاہتی تو اس کی مرضی پر ایک شرط پر کہ اپنی ملا گیری مجھ پر نا چلائے ۔ ہمیں اپنے ایریے میں اپنی آزادی سے جینے دیتی ہم اسے اس کے ایریے میں کبھی نا چھڑتے جا کر۔ جیسے اس کے ایریے میں اگر درود ہو رہا ہے محفل نعت ہے تو ہماری طرف آواز نا آئے ہماری طرف کوچہ ملنگاں آباد ہو تو اسے نا جائے ہر ایک کا اپنا اپنا علاقہ ۔ یہ نا ہو کے چار سپارے پڑھ کر میری ہی بوتل توڑ ڈالے اور گھر میں ہنگامے کرےالسلام و علیکم
عسکری بھائی
آپ سے ایک سوال ہے
آپ نے کہا کہ آپ کی بیٹی ہوتی تو آپ اُسے پائلٹ یا ڈاکٹر بناتے نہ کے ملوانی
یہ بتائیں کہ اگر آپ کی بیٹی ملوانی بننا چاہتی تو کیا آپ اسے ملوانی بننے دیتے ؟؟؟؟
آپ لبرل ازم کے حامی ہیں تو کیا اس وقت بھی آپ اپنی بیٹی کو اس کی مرضی کرنے کی اجازت دیتے بھائی
یا اگر آپ کی بیٹی کہتی کہ میں نے نہیں پڑھنا تو کیا آپ اس کی بات مان لیتے ؟؟؟؟