نتائج تلاش

  1. F

    ایک اور ڈرون حملہ

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ ميں چاہوں گا کہ آپ فيصلہ کن انداز ميں بيانات دينے سے قبل تھورا سے توقف کر کے حقائق کا بھی جائزہ لے ليا کريں۔ اگر آپ بھول گئے ہيں تو ميں آپ کو ياد دلا دوں کہ اسامہ بن لادن کی بيويوں کو امريکيوں نے نہيں بلکہ پاکستانی حکام نے اپنی تحويل ميں ليا...
  2. F

    ایک اور ڈرون حملہ

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ امريکہ کو ايسے کسی "امن مذاکرات" کو سبو تاز کرنے کی کوئ ضرورت نہيں ہے جو دہشت گردی کی اس لہر کو روک سکيں جس کا شکار صرف پاکستانی ہی نہيں بلکہ دنيا بھر ميں بے گناہ شہری ہو رہے ہيں۔ ليکن ديرپا امن صرف اسی صورت ميں ممکن ہے جب مجرموں کا تعاقب کيا...
  3. F

    ایک اور ڈرون حملہ

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ ہم نے ہميشہ يہ موقف اختيار کيا ہے کہ افغانستان ميں دائمی اور طويل المدت امن کا قيام ہمارا حتمی ہدف ہے۔ اور اس مقصد کے حصول کو يقينی بنانے کے ليے ہم سياسی پليٹ فارم ميں وسعت اوران دہشت گرد عناصر کو محدود کرنے کے ليے افغانيوں کے اپنے ہم وطنوں...
  4. F

    ایک اور ڈرون حملہ

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ امريکی حکومت نے ہميشہ يہ موقف اختيار کيا ہے کہ ہم اپنے اسٹريجک اتحاديوں بشمول افغانستان اور پاکستان کے ايک "مشترکہ دشمن" کے خلاف برسرپيکار ہيں۔ آپ بے شمار اردو فورمز پر مختلف موضوعات پر ميری آراء سے يہ تصديق کر سکتے ہيں کہ ہمارا تسلسل کے ساتھ...
  5. F

    ایک اور ڈرون حملہ

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ اگر اسامہ بن لادن ايبٹ آباد کے کمپاؤنڈ ميں موجود نہيں تھا تو پھر آپ ان کی بيويوں کے بيانات کے حوالے سے کيا کہيں گے جو اسی عمارت ميں موجود تھيں؟ اگر يہ بھی آپ کو مطمن کرنے کے ليے کافی نہيں ہے تو پھر اس حقيقت کا کيا کريں کہ القائدہ سے وابسطہ...
  6. F

    ایک اور ڈرون حملہ

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ کچھ رائے دہندگان اپنے دلائل ايسے دعوؤں کو بنياد بنا کر پيش کرتے ہيں جو ناقابل فہم بھی ہوتے ہيں اور پڑھنے والوں سے اس غلط توقع کے متقاضی بھی ہوتے ہيں کہ ان بے سروپا الزامات کو من وعن حقيقت سمجھ کر تسليم کر ليا جائے۔ دسمبر 2007 ميں تحريک طالبان...
  7. F

    ایک اور ڈرون حملہ

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ امريکی حکومت کی جانب سے افغانستان ميں متحرک مختلف گروہوں کو سياسی دھارے ميں آنے کی ترغيب دينا اور اس عمل کی حوصلہ افزائ کو ہماری شکست سے تعبیر دینا درست نہيں ہے۔ حقيقت اس کے بالکل برعکس ہے۔ يہ افغانستان کے بنيادی حکومتی ڈھانچے کو فعال کرنے...
  8. F

    ایک اور ڈرون حملہ

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ آپ کا نقطہ نظر اس سوچ اور يقين پر مبنی ہے کہ دہشت گردی کی وبا اور پاکستانی معاشرے پر اس کے اثرات افغانستان ميں امريکہ اور نيٹو افواج کی کاروائ کے نتیجے ميں رونما ہو رہے ہيں۔ آپ اس بات پر بضد ہيں کہ پاکستان ميں سال 2001 سے پہلے مکمل امن تھا۔...
  9. F

    پاکستان پر ڈرون اور خود کش حملے

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ اگر آپ واقعی يہ سمجھتے ہيں کہ امريکی امداد کو وصول کرنا درست نہيں ہے تو پھر آپ اس بارے ميں کيا کہيں گے کہ تربلہ ڈيم جس سے لاکھوں پاکستانيوں کی توانائ کی ضروريات پوری ہوتی ہيں، وہ بھی يو ايس ايڈ کے تعاون سے ہی وجود ميں آيا تھا۔ کيااسے بھی آپ...
  10. F

    پاکستان پر ڈرون اور خود کش حملے

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ جہاں تک دہشت گرد تنظيموں اور امريکی حکومت کے اقدامات ميں مماثلت کے حوالے سے آپ کی رائے ہے تو ان گروہوں کے برخلاف امريکی حکومت کے اقدامات پاکستان اور افغانستان کے عوام کے خلاف نہيں ہيں۔ ہمارا ٹارگٹ اور مقصد صدر اوبامہ کے الفاظ کے مطابق القائدہ...
  11. F

    پاکستان پر ڈرون اور خود کش حملے

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ دانش کا تقاضا يہ ہے کہ ہر بات کا تجزيہ اس کے درست تناظر ميں کيا جانا چاہیے۔ پاک ايران گيس پائپ لائن منصوبے کے حوالے سے امريکی موقف کو "سنگين نتائج کی دھمکی" جيسی اصطلاح کے ذريعے بيان کرنا صريح غلط ہے۔ اس ايشو کے حوالے سے امريکی موقف مستقل...
  12. F

    پاکستان پر ڈرون اور خود کش حملے

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ امريکہ کی خارجہ پاليسی کے حوالے سے عمومی تاثر اور نظريات کی بنياد پر يک طرفہ سوچ کا اظہار يقينی طور پر سہل ہے۔ اگر امريکہ کی عراق اور افغانستان ميں فوجی مداخلت وسائل اور اہم کاروباری روٹس پر قبضے کی پاليسی کا نتيجہ ہے تو سوال يہ پيدا ہوتا ہے...
  13. F

    پاکستان پر ڈرون اور خود کش حملے

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ کسی بھی دو ممالک کے مابين تعلقات کا دارومدار باہمی مفادات، دو طرفہ امور پر ہونے والے مذاکرات، معاہدوں، اور دونوں ممالک کے عوام کی بہتری اور فلاح کے ليے مواقعوں کی جستجو پر مبنی ہوتا ہے۔ اس تناظر ميں امريکہ اور بھارت کے مابين سول نيوکلير...
  14. F

    پاکستان پر ڈرون اور خود کش حملے

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ ميں چاہوں گا کہ آپ ان سکولوں کے اعداد وشمار پر ايک نظر ڈاليں جو خطے ميں گزشتہ کئ برسوں کے دوران ہماری کاوشوں سے تعمير کيے گئے ہيں۔ ان بے شمار تعميراتی منصوبوں کا بھی حوالہ دينا چاہوں گا جو افغانستان اور پاکستان ميں سرکاری اور نجی اين جی اوز...
  15. F

    پاکستان پر ڈرون اور خود کش حملے

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ ہماری مشترکہ مہم جوئ کا ہدف ہميشہ وہ خونی عناصر رہے ہيں جو بلا کسی تفريق کے روزانہ بے گناہ شہريوں کو ہلاک کر رہے ہيں۔ اگر آپ اپنی ضمير کی آواز سن کر اپنے جذبات کا اظہار کرنا چاہتے ہيں تو پھر اپنے غصے کا اظہار ان کے خلاف کيوں نہيں کرتے جو تشدد...
  16. F

    امریکا سے مدد لینا غیر اسلامی ہے : مفتی تقی عثمانی

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ ميں يو ايس ايڈ کے حوالے سے ديے جانے والی فتوے کی مذہبی حيثيت کے حوالے سے کوئ بات نہيں کروں گا کيونکہ يہ ميرے دائرہ اختيار سے باہر ہے۔ ليکن ميں اس سوال کو اجاگر کرنا چاہوں گا جو مذہبی سکالر کی جانب سے ديے جانے والے جواب کا موجب بنا، کيونکر...
  17. F

    انصار عباسی : اگر طالبان نے آئین کے نفاذ کا مطالبہ کردیا تو ۔۔۔

    سوال يہ اٹھتا ہے کہ ٹی ٹی پی کے قائدين اور اس تنظیم سے وابستہ وفادار جنگجو کيونکر ايک ايسے "کٹھ پتلی نچانے والے" مالک کی خاطر اپنی جان داؤ پر لگائيں گے جو نا صرف يہ کہ خود انھيں ٹارگٹ کر رہا ہے بلکہ وہ حکومت پاکستان کو بھی ہر قسم کے وسائل، لاجسٹک امداد اور جنگی سازو سامان مہيا کر رہا ہے تا کہ ان...
  18. F

    امریکا سے مدد لینا غیر اسلامی ہے : مفتی تقی عثمانی

    امريکہ کی 2009 سے انسانی بنيادوں پر دی جانيوالی امداد ايک ارب ڈالر تک جا پہنچی باغ ميں نئے ہسپتال کی تعمير بھی مکمل http://s7.postimg.org/r8de969sb/usaid_updated2.jpg باغ، آزاد جموں وکشمير(24 اکتوبر 2013) امريکہ نے آج نيا تعمير ہونے والا ہسپتال آزاد جموں کشمير حکومت کے حوالے کر ديا۔ تحصيل...
  19. F

    طالبان بہت جلد ملک میں شرعی نظام نافذ کریں گے۔ ترجمان طالبان

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ ہر بات میں سازش کی بو محسوس کرنے والے بعض رائے دہندگان کی منطق اکثر سمجھ سے بالاتر ہوتی ہے۔ ايک جانب تو يہ دعوی کيا جاتا ہے کہ پاکستان ميں ہونے والے ہر اہم قتل کے پيچھے سی –آئ – اے/بليک واٹر يا ریمنڈ ڈيوس جيسے کردار موجود ہوتے ہيں۔ پھر دوسری...
  20. F

    طالبان بہت جلد ملک میں شرعی نظام نافذ کریں گے۔ ترجمان طالبان

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ آپ اس حقيقت کو کيوں نظرانداز کر رہے ہيں کہ ستمبر 10 2001 کو اس خطے ميں امريکی اور نيٹو افواج کا نام ونشان بھی نہيں تھا۔ اسی طرح افواج پاکستان بھی قبائلی علاقوں ميں کسی کے بھی خلاف برسرپيکار نہيں تھيں۔ اگر بحث کی حد تک آپ کا يہ استعدلال درست...
Top