نتائج تلاش

  1. عبد المعز

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    کتاب کا نام سیرت حسین رضی اللہ عنہ مع سانحہ کربلا مصنف مولانا حکیم محمد ادریس فاروقی ناشر مسلم پبلیکیشنز لاہور تبصرہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے دور میں وقوع پذیر ہونے والے واقعات کے متعلق کچھ لکھنا تنے ہوئے رسے پر چلنے کے مترادف ہے۔ذرا سا توازن بگڑنے سے انسان کسی گہری کھائی میں گر سکتا...
  2. عبد المعز

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    کتاب کا نام افکار و عقائد و فتاوی جماعت المسلمین مصنف سید وقار علی شاہ ناشر سید وقار علی شاہ کریم پورہ بازار پشاور تبصرہ جیسے جیسے قیامت کا وقت قریب آرہا ہے گمراہ فرقے جنگل میں آگ کی طرح پھیلتے جارہے ہیں۔اور اپنے دام ہم رنگ زمانہ میں ناسمجھ مسلمین کو پھنسا رہے ہیں۔کراچی سے پیدا ہونے والے ایسے...
  3. عبد المعز

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    کتاب کا نام آداب نماز اور خشوع و خضوع کی اہمیت و وجوب مصنف حافظ صلاح الدین یوسف ناشر نا معلوم تبصرہ نماز دین ِ اسلام کا دوسرا رکن ِ عظیم ہے جوکہ بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے قرآن وحدیث میں نماز کو بر وقت اور باجماعت اداکرنے کی بہت زیاد ہ تلقین کی گئی ہے نماز کی ادائیگی اور اس کی...
  4. عبد المعز

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    کتاب کا نام آغا خانیت علمائے امت کی نظر میں مصنف فیض اللہ چترالی ناشر سواد اعظم اہلسنت چترال تبصرہ پاکستان میں جن افراد کو آغا کانی کہا جاتا ہے ان کاا بتدائی تعلق اسماعیلی مذہب کی نزاری شاخ سے ہے۔اسماعیلی مذہب کی ابتداء دوسری صدی ہجری کے اواخر میں ہوئی۔اسماعیلیوں کے عقائد پر یونانی ،ایرانی...
  5. عبد المعز

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    کتاب کا نام لازوال خالق کے تخلیقی عجائب مصنف ہارون یحییٰ مترجم محترمہ گلناز کوثر ناشر اسلامک ریسرچ سنٹر ۔پاکستان تبصرہ معمولی سے معمولی زندگی بھی اتفاقا پیدا نہیں ہوئی ،بلکہ اس کو پیدا کرنے والی ایک عظیم ذات ہے جواس ساری کائنات کی مالک ہے۔ یہ لا محدود کائنات ،جس میں ہم رہتے ہیں،کس طرح وجود میں...
  6. عبد المعز

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    کتاب کا نام جانداروں کا جذبہ قربانی مصنف ہارون یحی مترجم عبد الخالق ہمدرد ناشر مکتبہ رحمانیہ لاہور تبصرہ کائنات اللہ تعالیٰ کی قدرت کی سب سے بڑی دلیل ہے کیونکہ انسان اس پر غور کر کے اللہ تعالیٰ کی معرفت حاصل کرسکتا ہے ۔اسی لیے قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نےجگہ جگہ انسانوں کو کائنات کی مختلف...
  7. عبد المعز

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    کتاب کا نام حیوانات قرآنی مصنف مولانا عبد الماجد دریا بادی ناشر مجلس نشریات اسلامی کراچی تبصرہ خدمتِ قرآن مجید کے طریقے بے شمار ہیں ۔۔اہل علم نے مختلف انداز میں قرآن مجید کی خدمت کی ہے ۔ ۔قرآن مجید اصلاً ایک کتاب ہدایت اور دستورالعمل ہے ۔ لیکن ضمناً اس میں بہت سے علمی مسائل پربھی روشنی...
  8. عبد المعز

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    کتاب کا نام ایمان کی ادنیٰ شاخ مصنف ام عبد منیب ناشر مشربہ علم وحکمت لاہور تبصرہ اسلامی تہذیب شائستگی اور وقار کی حامل ہے ۔ایک مسلمان شعوری طور پر مسلمان بھی ہو اور پھر وہ کسی کے خلاف تہذیب حرکت کا ارتکاب کر ے یہ نہیں ہوسکتا اور نہ ہی ہونا چاہیے۔دور حاضر میں مسلمانوں کی اکثریت مغربی ممالک کی...
  9. عبد المعز

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    کتاب کا نام اسلامی مالیات مصنف محمد ایوب ناشر رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد تبصرہ اسلامی نظامِ معیشت کے ڈھانچے کی تشکیل نو کا کام بیسویں صدی کے تقریبا نصف سے شروع ہوا ۔ چند دہائیوں کی علمی کاوش کے بعد 1970ءکی دہائی میں اس کے عملی اطلاق کی کوششوں کا آغاز ہوا نہ صرف نت نئے مالیاتی وثائق...
  10. عبد المعز

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    کتاب کا نام اسلام اور جدید سائنس نئے تناظر میں مصنف مولانا محمد ظفر اقبال ناشر نوادرات ساہیوال تبصرہ محترم ڈاکٹر ذاکر نائیک ہندوستان کے ایک معروف مبلغ اور داعی ہیں۔آپ اپنے خطبات اور لیکچرز میں اسلام اور سائنس کے حوالے سے بہت زیادہ گفتگو کرتے ہیں ،اور یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ اسلام...
  11. عبد المعز

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    کتاب کا نام درس صحیح بخاری مصنف منیر احمد سلفی ناشر اسلام پبلیشنگ ہاؤس لاہور تبصرہ دورِ حاضر کے عظیم محدث حضرت الامام حافظ محمد گوندلوی ۱۸۹۷ء ضلع گوجرانوالہ کے مشہور قصبہ گوندلانوالہ میں پیدا ہوئے۔پانچ سال کی عمر میں آپ نے حفظِ قرآن آغاز کیا ۔تکمیل حفظ کے بعد جامع مسجد اہل حدیث چوک نیائیں...
  12. عبد المعز

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    کتاب کا نام دعوت سلفیہ کے علمی اصول مصنف عبدالرحمن عبدالخالق مترجم مولانا سیف الرحمن الفلاح ناشر ضیاء الاسلام اکیڈمی گوجرانوالہ تبصرہ احوال وظروف کے لحاظ سے دین کی دعوت وتبلیغ اوراصلاح معاشر ےکی کوشش ہر مسلمان پر حسب استطاعت لازم اور ضروری ہےتاکہ دین کی دعوت عام اور لوگ بے دینی کی بجائے...
  13. عبد المعز

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    کتاب کا نام دعوت الی اللہ اور انبیاء کرام کا طریق کار مصنف محمد سرور بن نایف زین العابدین مترجم محمد خالد سیف ناشر طارق اکیڈمی،فیصل آباد تبصرہ ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے کہ کہ وہ دعوت وتبلیع او راشاعتِ دین کا کام اسی طرح انتہائی محنت اور جان فشانی سے کرے جس طرح خو د خاتم النبین ﷺ اور آپ...
  14. عبد المعز

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    کتاب کا نام دعوت کا منہج کیا ہو مصنف محمد قطب ناشر مطبوعات ایقاظ تبصرہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں جو دین اسلام عطا کیا ہے، یہ محض رسوم عبادات یا چند اخلاقی نصائح کا مجموعہ نہیں ہے۔ بلکہ یہ زندگی کے تمام پہلوؤں میں راہنمائی فراہم کرتا ہے۔ اس دین کو ماننے والوں کے لئے صرف یہی ضروری نہیں کہ وہ اس دین...
  15. عبد المعز

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    کتاب کا نام دعا اذکار اور انگلیاں مصنف ام عبد منیب ناشر مشربہ علم وحکمت لاہور تبصرہ نبی کریم ﷺنے فرمایا: ’’دعا عبادت کا مغز ہے۔‘‘یہی وجہ ہے کہ اللہ تعالی کو یہ ہر گز پسند نہیں کہ دعا جیسی اہم اور خالص عبادت میں کسی دوسرے کو شریک کیا جائے۔دعا کے لئے معیار ،نبی کریم ﷺکا اسوہ حسنہ ہے جو ہمیں...
  16. عبد المعز

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    کتاب کا نام دعوت و اصلاح کے چند اہم اصول قرآن و سنت کی روشنی میں مصنف نعیم الحق نعیم ناشر رضیہ شریف ٹرسٹ لاہور تبصرہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ انسانیت کی ہدایت وراہنمائی کے لیے جس سلسلۂ نبوت کا آغاز حضرت آدم ؑ سےکیاگیا تھا اس کااختتام حضرت محمد ﷺ کی ذات ِستودہ صفات پر کردیا گیا ہے۔اور نبوت...
  17. عبد المعز

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    کتاب کا نام راہ ہدایت مصنف چوہدری جواد سلیم نظرثانی حافظ صلاح الدین یوسف ناشر اے جے ایس انٹر پرائزر ماڈل ٹاؤن لاہور تبصرہ قرآن مجید اللہ تعالی نے نبی کریم ﷺ پر لوگوں کی ہدایت ونصیحت کے لیے نازل فرمایا کہ انسان کو اس دنیا میں کس طرح زندگی بسر کرنا ہے۔اورزندگی گزارنے کے لیے دین ِاسلام کے...
  18. عبد المعز

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    کتاب کا نام رویت ہلال فقہ اسلامی کی روشنی میں مصنف مختلف اہل علم ناشر ایفا پبلیکیشنز نئی دہلی تبصرہ اسلام ایک ایسا دین ہے جو زندگی کے تمام شعبوں کے متعلق رہنمائی فراہم کرتا ہے۔روزہ شروع کرنےاور عید منانے کے مسئلے میں شریعت مطہرہ نے جو معیار مقرر کیا ہے وہ یہ ہے کہ چاند دیکھ کرعید منائی...
  19. عبد المعز

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    کتاب کا نام اہلحدیث اور سیاست مصنف نذیر احمد رحمانی ناشر دار الترجمہ و التالیف جامعہ سلفیہ بنارس تبصرہ متحدہ ہندوستان کی سب سے پہلی وہ انقلابی تحریک جس کی با بت یہ کہنا بالکل صحیح ہے وہ اپنے نصب العین اور مقاصد کے لحاظ سے صحیح معین میں دینی بھی تھی اور سیاسی بھی ۔ وہ سیدین شہیدین کی...
  20. عبد المعز

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    کتاب کا نام اسباب نزول قرآن اردو مصنف ابو الحسن علی بن احمد الواحدی النیسابوری مترجم پروفیسر عبدالرزاق ناشر دار الاشاعت، کراچی تبصرہ قرآن کریم آخری الہامی کتاب اور عالمی وابدی سرڈچشمۂ ہدایت کی حیثیت سے پڑھنے سمجھنے اور معاشرے میں اس کے قوانین کے اطلاق کے سلسلے میں جس اہتمام کاتقاضا کرتا ہے...
Top