فیس معافی کی درخواست
بخدمت جناب پرنسپل صاحب اونگا بونگا ہائی سکول ٹیچک نگر
جناب عالی!
مودبانہ گزارش ہے کہ میرے ابو نے فیس کے لیے پانچ سو روپے دیے تھے، ایک سو روپے کی دوستوں کے ساتھ فلم دیکھ لی، ڈیڈہ سو (150) کی بوتل اور سموسے کھا لیے، پچاس (50) کا اپنی جان کو ایزی لوڈ کروادیا...