انہیں برا بھلا سمجھانا ہماری ذمہ داری ہے۔ جس طرح ایک بچے کو صرف یہ کہہ کر کہ ’’بیٹا یہ آگ ہے اس کے قریب مت جاؤ‘‘ آرام سے نہیں بیٹھ جاتے بلکہ بچے کو روکتے ہیں۔ اگر نہ رکے تو پھر اسے زبردستی روکتے ہیں اگر پھر بھی نہ رکے تو مارتے بھی ہیں اور اسے ہر صورت روکتے ہیں۔ اسی طرح گھر والوں کو سمجھانا اور...