نتائج تلاش

  1. تجمل حسین

    اردو ورڈ پروسیسر ریلیز!

    مجھے اس میں ابھی تک جو پہلی خامی نظر آئی ہے وہ یہ ہے کہ اس کے مینو میں الفاظ نستعلیق میں نظر آتے ہیں اور لائن ہائٹ مناسب نہ ہونے کی وجہ سے درست نظر نہیں آتے۔ جیسا کہ نیچے تصویر میں دکھایا گیا ہے۔
  2. تجمل حسین

    بھائی جی بات کرتے ہوئے اگر ہم ذرا دیر کے لیے مناسب الفاظ سوچ لیں تو کیا ہی اچھا ہو۔ :)

    بھائی جی بات کرتے ہوئے اگر ہم ذرا دیر کے لیے مناسب الفاظ سوچ لیں تو کیا ہی اچھا ہو۔ :)
  3. تجمل حسین

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    کچھ معلومات فراہم کردیجئے تاکہ ان کی روشنی میں آپ کو معلومات فراہم کی جاسکیں۔ 1۔ آپ کی ویب سائٹ ورڈپریس یا کسی اور سی ایم ایس پر بنی ہے؟ 2۔ کیا پوسٹ اردو اور انگلش دونوں میں رکھنا چاہتے ہیں یا صرف اردو میں؟ 3۔ پوسٹ کے علاوہ باقی ویب سائٹ کس زبان میں رکھنا چاہتے ہیں؟ :)
  4. تجمل حسین

    اگر کی بات ہی نہیں واقعی ایسا ہے۔ لیکن بات کہنے سے پہلے سوچا جاتا ہے کہنے کے بعد نہیں۔ اس لیے...

    اگر کی بات ہی نہیں واقعی ایسا ہے۔ لیکن بات کہنے سے پہلے سوچا جاتا ہے کہنے کے بعد نہیں۔ اس لیے یونہی رہے۔ :)
  5. تجمل حسین

    کمال ہے۔ آپ تو مجھ سے پرانے محفلین ہیں۔ میں تو سمجھتا تھا کہ آپ کو یہ بات معلوم ہوگی کہ کوئی بھی...

    کمال ہے۔ آپ تو مجھ سے پرانے محفلین ہیں۔ میں تو سمجھتا تھا کہ آپ کو یہ بات معلوم ہوگی کہ کوئی بھی کیفیت نامہ کھول کر ہر بات دیکھ سکتا ہے۔ :)
  6. تجمل حسین

    آپ کے نزدیک کیفیت نامہ ذتی مکالمہ ہے؟

    آپ کے نزدیک کیفیت نامہ ذتی مکالمہ ہے؟
  7. تجمل حسین

    پھر سوال کرنے کی بھی حاجت نہیں ہونی چاہیے تھی۔ :)

    پھر سوال کرنے کی بھی حاجت نہیں ہونی چاہیے تھی۔ :)
  8. تجمل حسین

    قادیانیوں کے داخلے پر پابندی کا بورڈ لگانے پر گرفتاری

    اگر کسی سے ویسے ہی لڑائی جھگڑا ہوجائے تو اسے اپنے گھر یا دکان میں نہیں آنے دیا جاتا اور اسے ایسا کرنے سے کوئی روکتا بھی نہیں۔ تو جب معاملہ مذہب کا آتا ہے تو پھر تو یہ معاملہ زیادہ اہم ہوجاتا ہے تو ایسی صورت میں کیسی گرفتاری۔
  9. تجمل حسین

    یہ بات اسی جگہ کریں تاکہ آپ کو جواب بھی دیا جاسکے۔ :)

    یہ بات اسی جگہ کریں تاکہ آپ کو جواب بھی دیا جاسکے۔ :)
Top