نتائج تلاش

  1. تجمل حسین

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

    آفس 2007 میں نمونہ سادہ ٹیکسٹ اٹالک کے ساتھ جسٹیفائی کرنے کے بعد یہ مسئلہ آرہا ہے۔
  2. تجمل حسین

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

    شکریہ تابش بھائی۔ ابھی دوسرے کمپیوٹر پر ڈاؤنلوڈ کرکے چیک کیا تو مسئلہ ٹھیک ہوگیا۔ اس پر ورژن 3 ہی دکھائی دیتا ہے۔ اب دیکھتا ہوں پرانے میں کیا مسئلہ تھا۔
  3. تجمل حسین

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

    میں نے انسٹال کرنے سے پہلے چیک کیا تھا۔ arifkarim کے مہیاکردہ ربط سے ڈاؤنلوڈ کرکے اسے چیک کیا تھا۔ لیکن اسی میں یہ ورژن دکھائی دے رہا ہے۔ :)
  4. تجمل حسین

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

    بمطابق آپ کے ورژن 3 ہے۔ البتہ یہ فونٹ ویور میں اس کا ورژن 1 کیوں دکھائی دیتا ہے؟ ربط تصویر
  5. تجمل حسین

    مزاحیہ سوال جواب

    اندھا ہوتا نہیں بلکہ اندھا ہونے پر مجبور کیا جاتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آخر ہر دھاگے کا رخ کیوں کی موڑا جاتا ہے؟
  6. تجمل حسین

    السلام علیکم! محترم بھائی۔ سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ سے دعا ہے کہ اللہ آپ کی زندگی میں ہزاروں خوشیاں...

    السلام علیکم! محترم بھائی۔ سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ سے دعا ہے کہ اللہ آپ کی زندگی میں ہزاروں خوشیاں لائے اور آپ کو صراط مستقیم پر قائم رکھے۔ آمین۔
  7. تجمل حسین

    ایک جملہ کے لطائف

    جواب :)
  8. تجمل حسین

    مزاحیہ سوال جواب

    کیونکہ اگر ایسا نہ کریں تو بھائیوں کو ڈر ہوتا ہے کہ کہیں بہنیں ان کی کلاس نہ لے لیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لڑکے ایسی لڑیاں کیوں نہیں شروع کرتے؟
  9. تجمل حسین

    مزاحیہ سوال جواب

    کیونکہ یہاں دودھ دستیاب نہیں ہے۔ ÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷ اس لڑی کے زیادہ سے زیادہ کتنے صفحے ہوں گے؟
  10. تجمل حسین

    مزاحیہ سوال جواب

    بالکل نہیں۔ اردو محفل کا نام اردو محفل کیوں ہے؟
  11. تجمل حسین

    دنیا بھر کے 20 روایتی عروسی ملبوسات

    بالترتیب فلسطین اور چیچنیا کے لباس سب سے اچھے اور پیارے لگے۔ :)
  12. تجمل حسین

    مزاحیہ سوال جواب

    تاکہ مردوں کو چہرے کے بالوں کی صفائی کا جھانسہ دے کر پھنسایا جاسکے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جنریٹر شور کیوں کرتا ہے؟
  13. تجمل حسین

    محفلین میری نظر میں

    یہ بیڑا اٹھانے کی حامی حمیرا عدنان بہنا نے بھری تھی۔ :) نیکی وہ بھی پوچھ پوچھ۔ آپ اور حمیرا بہنا دونوں مل کر اس بوجھ کو آدھا آدھا بانٹ لیں۔ :)
  14. تجمل حسین

    ایک جملہ کے لطائف

    آج صبح سستی سے اٹھا لیکن باہر کا موسم (گہری دھند) دیکھتے ہی اندر کا موسم خوشگوار ہوگیا۔ :)
  15. تجمل حسین

    مزاحیہ سوال جواب

    لک 47 کا تو معلوم نہیں البتہ اگر لک 78 ہوجائے تو ویٹ 200 کلو ہوجائے گا۔ :) ’’لک 78 میڈیم دا 200 کِلو ویٹ‘‘ :)
  16. تجمل حسین

    مزاحیہ سوال جواب

    یعنی آپ کا کوا سفید ہی ہے :laughing:
  17. تجمل حسین

    سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ آپ کو ڈھیروں خوشیاں نصیب کرے۔ آمین۔

    سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ آپ کو ڈھیروں خوشیاں نصیب کرے۔ آمین۔
  18. تجمل حسین

    سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ آپ کو ڈھیروں خوشیاں نصیب کرے۔ آمین۔

    سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ آپ کو ڈھیروں خوشیاں نصیب کرے۔ آمین۔
  19. تجمل حسین

    محفلین میری نظر میں

    زبردست الہلال بھائی۔ بہت اچھے انداز میں تعارف کروایا ہے محفلین کا۔ ایسی تحریروں سے محفلین کے متعلق زیادہ جاننے کا موقع ملتا ہے۔ :)
  20. تجمل حسین

    اینڈرائڈ فون کے لیے مدد درکار ہے۔۔

    اپنے پی سی میں K Lite انسٹال کریں موبائل کو پی سی کے ساتھ کنیکٹ کریں۔ پی سی پر انٹرنیٹ آن کریں، سافٹ ویئر رن کریں اور اپڈیٹ کرلیں۔ :)
Top