صابرہ امین بس یہ لکھنا، اگر اردو کی خدمت کے کام آسکا تو خوشی ہوگی. ابھی تساہل پسندی آڑے آتی ہے کہ کہانی لکھنے کے لیے کہانی کو جینا پڑتا ہے، کیفیات بتانے کے لیے خون و جگر میں غم کو سمونا پڑتا ہے اسی وجہ سے سب ادھوار رہ جاتا ہے. ویسے خاکسار کی جانب سے شکریہ محبت کے اظہار پر