نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    ایلف اور سیپ

    اصل میں کہاںی کی ابتدا یہاں سے ہے اور پھر لفظ ہیرا پھیری کرتے پہاڑ سے زمین پر آگئے. یہ علم نہ ہونے پایا کہ اپ نے جو دیکھا، وہ میں نے دکھایا؟ :)
  2. نور وجدان

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    ابھی تو ہم اک دوسرے کا ہاتھ تھام رہے:) میں نے تو بھید کا سوچا نہیں ہے. صحرا کے بعد جنگل، جل تھل ہوتی ہے. آپ دونوں اتنی گہری شخصیات ہیں کہ میں نہ سمندر کی گہرائی ماپ سک ری نا صحرا کی ریت و دھوپ
  3. نور وجدان

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    آپ نے کچھ پکڑا؟
  4. نور وجدان

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    سوال سے بندہ پکڑا جاتا ہے:)
  5. نور وجدان

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    پھر تو آپ سب کی دوست ہوئیں، آپکا دوست کون ہے؟
  6. نور وجدان

    ایلف اور سیپ

    حصہ اول پسِ تحریر ماؤنٹ حینا میں اک غار میں نو سو سال کی بڑھیا رہتی تھی، اسکا اک مشغلہ تھا! اس کی ماں جو تین سو پینسٹھ سال کی تھی روز اس کا مشغلہ دیکھا کرتی تھی ... غار سے باہر جاکے آسمان کو دیکھنا اور کہنا "ابھی صبح نہیں ہُوئی " یہ کہتے وہ بُڑھیا واپس دم سادھ کے بیٹھ جایا کرتی تھی .... اک...
  7. نور وجدان

    ایران کی فتنہ ساماں حشر بداماں شاعرہ قرۃ العین طاہرہ کی سرگزشت

    آپ نے شاید قراہ العین کے عشق کی داستان و سزا بھی شئیر کی، وہ اور یہ ایک ہی ہیں؟ بہت دلفریب داستان تھی وہ بھی
  8. نور وجدان

    ایران کی فتنہ ساماں حشر بداماں شاعرہ قرۃ العین طاہرہ کی سرگزشت

    کچھ محفل میں شئیر کریِ. اک منظوم ترجمہ شدہ کلام ابھی تک دو بام میں گونج رہا ہے اور لفظوں کی خوشبوں گوشوں میں مہک رہی ہے
  9. نور وجدان

    سلطان باہو الف اللّه چنبے دی بوٹی مرشد من وچ لائی ہو

    جب آواز سنائی دی تب صدا دب گئی اور جب صدا سننے لگی تو ہوش ما سوا زندگی رہی. کیسی بے خبری رہی؟ دل میں لگی دنیا کی نہ رہی اور دنیا بن کے صنم رہی. یہ حال کہ حال ہی نہ رہے اور بات کرنے کو لفظوِں کا پیرہن نہ رہے، دیدہ ء دل سے بات عام ہوتے کلام کا راز . بس اک بات ہے ساری، دنیا سے نہیں یاری
  10. نور وجدان

    بابا فرید ایتھے ہر کوئی یار مسافر اے کوئی اج چلیا کوئی کل چلیا۔ بابا فرید۔

    سبحان اللہ . کوئی رونق تے کوئ چھوڑ کے شیش محل چلیا. کشش جب کھینچ لے تو خیال دھر لیے جاتے ہیں اور خیال دے دیے جاتے ہیِں
  11. نور وجدان

    خواجہ غلام فرید اے حسن حقیقی نورِ ازل

    اتنا کچھ کہہ ڈالا. کلام بھی کیا کلام ہے کہ یہ جذب مٹی میں آتا کیسے ہے اور آتا ہے تو جاتا کیوں ہے؟ بہت بہت پیارا کلام. درد والی واج لگاوے دل میں آس کے دیپ
  12. نور وجدان

    بابا بلھے شاہ اب لگن لگی کیہہ کریئے۔ ۔ بابا بلھے شاہ

    انسان تو خود کیفیت ہو جائے تو ایسا کلام ظاہر ہوتا ہے. بابا بلھے شاہ کا کلام بھی کمال کلام ہے اور کمال کہ عام ہے
  13. نور وجدان

    اردو محفل پر میرے قیام کے اب تک کے تاثرات

    میرا خیال بھی یہی ہے کہ ہر اک شخص کا مذہبی و سیاسی نظریہ ہے، مخالف نظریہ کسی کے لیے قابل قبول نہیں، اس کے لیے لڑی کا اپروول بھی موڈریٹر ہی کرے، پوسٹ تو بعد کی بات ہے . اسی طرح سائنسی دھاگوں میں مذہب کو شامل نہ کیا جائے تاکہ رواداری اور پر امن ماحول کا فروغ رہے.
  14. نور وجدان

    رسمِ دار و رسن بدل ڈالو : چند سال پرانی غزل

    غزل اچھی لگی، ردیف اچھی نبھائی. دو تین اشعار تو بہت اچھے. مطلع پسند آیا
  15. نور وجدان

    آرائش محفل برائے گفتگو

    اسکین والے دھاگے میں صابرہ کے صفحات 161 نہیں ملے، ابھی چیک کیا ہے، آپ بھی دیکھ لیں. ایس ایس ساگر تو رپورٹ کرتے رہے ساتھ ساتھ
  16. نور وجدان

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    میں پوسٹ کروں گی ان شاءاللہ
  17. نور وجدان

    آرائش محفل برائے گفتگو

    ایس ایس ساگر کا مکمل ہے، مومن فرحین نے ابھی مکمل کیا. باقی امجد میانداد اور امید اور محبت کا رہتا ہے. باقی ممبران کو آج ہی ملے صفحات
  18. نور وجدان

    آرائش محفل برائے گفتگو

    کچھ ممبران کے صفحات پینڈنگ ہیں محب علوی بھیا ان کا کیا کرنا ہے
  19. نور وجدان

    آرائش محفل برائے گفتگو

    اوشو صفحات (ریختہ) 36 -40 مکمل ایس ایس ساگر (ریختہ) 41-45 ----------------------------مکمل سید عاطف علی (ریختہ) 46-50 مکمل محمد عمر (ریختہ) 51- 55 ----------------------------مکمل فہیم صفحات (ریختہ) 56-60۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ مکمل محمد عدنان صاحب (ریختہ) 61-62--------------- مکمل صابرہ...
Top