آپ کے میسج نے عجیب سی بے چینی پیدا کردی ہے، جیسے ہی پڑھا، چائے کی طلب بزھی اور پھر چائے بنانے لگی. اب چائے کے سپ لیتے یہ مراسلہ پڑھ رہی گویا کسی میگ کی ورق گردانی سے لطف و حظ لیتے: سوچیے اس کیمسڑی کو! بہت پیارا اور اچھا انداز تحریر گویا موتیوں کو دل سے پرویا گیا ہو. خواب و خیال میں فرق اتنا...