نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    ایلف اور سیپ

    صابرہ امین بس یہ لکھنا، اگر اردو کی خدمت کے کام آسکا تو خوشی ہوگی. ابھی تساہل پسندی آڑے آتی ہے کہ کہانی لکھنے کے لیے کہانی کو جینا پڑتا ہے، کیفیات بتانے کے لیے خون و جگر میں غم کو سمونا پڑتا ہے اسی وجہ سے سب ادھوار رہ جاتا ہے. ویسے خاکسار کی جانب سے شکریہ محبت کے اظہار پر
  2. نور وجدان

    ایلف اور سیپ

    آپ کی محبت کے لیے سراپا ممنون ہوں ... تحریر کو پڑھنا، سمجھنا اور اس پر سیر حاصل تبصرہ کرنا، اس میں محبت کے ساتھ ادبی مہک ساتھ ساتھ ہے. آپکی حوصلہ افزائی کا اک بار پھر سے شکریہ نیاز مند نور
  3. نور وجدان

    آرائش محفل برائے گفتگو

    میں نے کچھ خاص بھی نہیں کیا، بالخصوص جو آپ کی خدمات ہیں. خود پر افسوس ہوتا ہے کہ زیادہ کام نہیں کرسکی اس سلسلے میں. آپ کی اچھی طبیعت جس کی وجہ سے آپ نے اتنا اچھا یاد کیا.
  4. نور وجدان

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    کبھی شدید خواہش رہی تھی تحریر سے نفیسات کو پرکھ لوں. چہرے پڑھ لوں، آنکھوں سے دیکھ کے برج بتا دیا کرنا، آواز سن کے کیفیات بتا دینا. یہ کلاس نہم کی بات ہے جب مجھے اپنی کلاس میں نجومی سمجھا جانے لگا تھا:) آگہی کیساتھ ہمدرد دل ہو تو آپ ڈوب جاتے ہو، بس جب ڈوب جاؤ تو سفینے مشکل سے ملتے. اسکے بعد...
  5. نور وجدان

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    شمشاد محترمی! آپ نے امن ایمان کا لکھا تو قریب محب علوی محترم کا دھاگہ پایا، ابتدا میں کیا کیا نہ کہا گیا، مجھے لگا آئنے سے ہمکلام ہے کوئی، جس نے پڑھا، اسکے لیے آئنہ ہوگیا خود اپنا آپ. اتنی دلفریب محبت کے متعلق باتیں کہ مبہوت ہوگئی! لفظوں کی ساحری کہتے ہیں بعد میں انٹرویو میں وہ ربط تو نہ رہا...
  6. نور وجدان

    حیات شیخ چلی

    میری جانب سے بھی مبارک باد قبول کیجیے. آپ کی توانائیوں کو چار چاند لگ جائیں:)
  7. نور وجدان

    تعارف کیا ضروری ہے کہ تُجھ سی ہی نظر آؤں میں

    میڈم نہ کہیں، اتنے بڑے رتبے پہ نہ پہنچائیں بلکہ نام سے پکار لیں:) آپکا بہت شکریہ کہ آپ کو میرا لکھا کچھ اچھا لکھا، میں نے تاہم تفسیر نہیں پڑھی کوئی بھی. :)
  8. نور وجدان

    حیات شیخ چلی

    اوکے
  9. نور وجدان

    تعارف کیا ضروری ہے کہ تُجھ سی ہی نظر آؤں میں

    بانسری تو وجود نہ ہوا پھر:)
  10. نور وجدان

    اللہ پاک نصیب اچھا کرے آمین، پیاری بیٹی کو پیار دینا، اللہ خوشیاں دے مزید

    اللہ پاک نصیب اچھا کرے آمین، پیاری بیٹی کو پیار دینا، اللہ خوشیاں دے مزید
  11. نور وجدان

    محفل آنا اب ہوا کافی عرصے بعد، ابھی دیکھا:)

    محفل آنا اب ہوا کافی عرصے بعد، ابھی دیکھا:)
  12. نور وجدان

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    اور گہرائی کا علم جسے نہ ہو اسے غم ہی لگے گا نا
  13. نور وجدان

    ایلف اور سیپ

    آپکا یہ رنگ آج دیکھا:) چلو مسکرانے کو بہانے ملے:)
  14. نور وجدان

    تعارف کیا ضروری ہے کہ تُجھ سی ہی نظر آؤں میں

    واہ ... اگر دھن ساز دھن بھول جائے تو ساز کا کیا ہوگا؟
  15. نور وجدان

    بہت مبارک ہو

    بہت مبارک ہو
  16. نور وجدان

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    دکھ کی بات تو ہے! آپ کا غم غلط نہ کرسکوں گی میں:)
  17. نور وجدان

    ویلکم بیک

    ویلکم بیک
  18. نور وجدان

    ایلف اور سیپ

    نیچے تو بندے بھی چیونٹیاں لگیں گے، رینگتے رہیں گے:)
  19. نور وجدان

    ایلف اور سیپ

    بعض لوگ گہرائی پسند نہیں کرتے اور آپ؟ یہ ناول کا ابتدائیہ، اکثر ناول شروع کرکے ادھورے چھوڑ دیتی، شاید وقت پورا کرے گا پسندیدگی پر شکریہ آپکا
Top