میں نے ابھی تک اس فورم پر جو دیکھا ہے۔ اس میں یہی چیز دیکھی ہے۔ کہ زیادہ تر موضوعات پر لوگ بحث برائے بحث کر رہے ہیں۔ ہندوستان انگریزوں کی آزادی سے پہلے ایک تھا۔ تو اس وقت کی شاعری بھی ایک ہی تھی۔ اس وقت وہاں رہنے والوں کے دلوں میں اپنے علاقے یعنی ہندوستان کی محبت بھی ایک سی تھی۔ لیکن جوں جوں نام...