نتائج تلاش

  1. سردار محمد نعیم

    میری فوٹو گرافی مختلف جگہوں کے مناظر۔

    واپسی تو خیر عارضی ہوتی ہے اسلام آباد میں ہی مقیم ہوں۔
  2. سردار محمد نعیم

    میری فوٹو گرافی مختلف جگہوں کے مناظر۔

    فیصل مسجد اور بادلوں کا ایک منظر
  3. سردار محمد نعیم

    میری فوٹو گرافی مختلف جگہوں کے مناظر۔

    دامن کوہ سے لیا گیا اسلام آباد سیون ایونیو کا منظر
  4. سردار محمد نعیم

    میری فوٹو گرافی مختلف جگہوں کے مناظر۔

    السلام وعلیکم اس لڑی میں کچھ اپنے ہاتھوں سے لی گئ تصویریں اپلوڈ کی جائیں گیں
  5. سردار محمد نعیم

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    جی بہتر ہے کچھ ٹریل 5 کی تصاویر تھیں اس لیے یہاں تابش بھائی کی گیلری میں شئیر کر رہا تھا۔
  6. سردار محمد نعیم

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دال کا سوجی کا مکئ کے آٹے کا کس چیز کا حلوہ پیش کریں۔
  7. سردار محمد نعیم

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوے کے بارے میں کیا خیال ہے۔
  8. سردار محمد نعیم

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جلدی سے سوپ لے کر آئیں اس کے بعد چائے کا پروگرام کریں گے۔
  9. سردار محمد نعیم

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    ٹریل 5 محمد تابش صدیقی بھائی آپکی اجازت ہو تو دو چار تصویریں شئیر کروں۔
  10. سردار محمد نعیم

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ارے بہت خوب ہے پھر۔
  11. سردار محمد نعیم

    کیا پہنیں؟ -مشورے تقریبات کے لیے

    ہمارے ہاں شلوار قمیض اوپر شیروانی اس کے علاوہ بزرگ حضرات سفید شلوار قمیض اوپر واسکٹ پہنتے ہیں بچے مختلف پینٹ شرٹ تھری پیس پینٹ کوٹ پہنتے ہیں نوجوان زیادہ تر مختلف ڈیزائن کی شلوار قمیض پہنتے ہیں اس کے علاوہ مختلف ڈیزائن کے کُرتے پہنتے ہیں۔۔
  12. سردار محمد نعیم

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمیشہ کی طرح موسم کا احوال بتائیں کچھ ٹھنڈ ہوئی ہے ۔
  13. سردار محمد نعیم

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نعیم کی طرف سے السلام و علیکم
  14. سردار محمد نعیم

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹوبہ ٹیک سنگھ کی کہانی سنائیں ۔
  15. سردار محمد نعیم

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلے چائے پی لوں پھر بتاتا ہوں
  16. سردار محمد نعیم

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب شروع کریں کوئی کہانی۔۔
  17. سردار محمد نعیم

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم بھی آگئے وعلیکم السلام ۔
Top