میری فوٹو گرافی مختلف جگہوں کے مناظر۔

السلام وعلیکم
اس لڑی میں کچھ اپنے ہاتھوں سے لی گئ تصویریں اپلوڈ کی جائیں گیں
sbS6FMi
sbS6FMi
6trw5dk.jpg
sbS6FMi
 

ابن توقیر

محفلین
اسلام آباد آ کر مجھ سے رابطہ کیے بغیر واپس جانے کا جرمانہ ہوتا ہے۔
سردار صاحب نے تعلیم یا روزگار کے سلسلے میں اسلام آباد میں ہی ڈھیرے ڈال رکھے ہیں شاید اس لیے امید ہے جلد آپ دونوں بھائیوں کی ملاقات کی روداد محفل کی زینت بنے گی۔

لڑی متفرقات سے تصاویر کے زمرے میں جانے کے لیے بیتاب ہے۔
 
آخری تدوین:

م حمزہ

محفلین
ہر تصویر کے ساتھ کیپشن ہونا چاہِیے تھا کہ کون سی جگہ ہے۔
دوسری بات یہ کہ اگر فیصل مسجد کی کچھ اور تصاویر ہوں، خاص طور سے وہ جن میں مسجد اندر اور(یا) باہر سے دکھائی دے تو ضرور شئیر کریں۔
 

م حمزہ

محفلین
صد شکر ۔۔۔
ہم بال بال بچ گئے تھے!!!
گویا آپ اسلام آباد جاکر آئے بھی اور تابش بھائی کو پتا تک نہیں لگنے دیا۔ افسوس!!! کیسا رشتہ ہے یہ؟
خیر تابش بھائی کو فکر کرنے چنداں ضرورت نہیں۔ اس کا نعم البدل بھی مل جائے گا۔ ان شاء اللہ۔
 

سید عمران

محفلین
گویا آپ اسلام آباد جاکر آئے بھی اور تابش بھائی کو پتا تک نہیں لگنے دیا۔ افسوس!!! کیسا رشتہ ہے یہ؟
خیر تابش بھائی کو فکر کرنے چنداں ضرورت نہیں۔ اس کا نعم البدل بھی مل جائے گا۔ ان شاء اللہ۔
جرمانے سے بچ گئے تھے۔۔۔
یعنی رابطہ کیا تھا۔۔۔
ثبوت ملاحظہ فرمائیے!
 

م حمزہ

محفلین
جرمانے سے بچ گئے تھے۔۔۔
یعنی رابطہ کیا تھا۔۔۔
ثبوت ملاحظہ فرمائیے!
اچھا۔ میں ہی سمجھ نہیں پایا تھا۔ اپنی کم فہمی کیلئے نادم اور آپ سے معذرت۔

دیا گیا ربط ایک مکمل لڑی کا ہے۔ کہاں کہاں ڈھونڈوں۔ خیر اس کی ضرورت بھی نہیں۔ اٰمنا و صدقنا۔
 
Top