شکریہ فرحت آپا!
آسی صاحب اپنے بلاگ پر وہ سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں ۔
میری حاضری کا سلسلہ عجیب و غریب ہے ۔ کبھی مسلسل اور کبھی کبھی لمبی غیر حاضری ، ویسے سوچ رہا ہوں، شہ شاپراں سے کوچہ شاپراں کی سالانہ محفل منعقد کروانے کی درخواست کروں اور مرشدِ مہران سے کوچہ آلکساں کی اسی نوعیت کی مجلس کے لیے۔...