آندھرا پردیش: بھارت کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کے لیے بطور قرنطینہ سینٹر استعمال ہونے والے ہوٹل میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس میں بری طرح جھلس کر 11 افراد ہلاک ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آندھرا پردیش کے شہر وجے اوادیا کے سوارنا پیلس ہوٹل کو نجی اسپتال رامیش کے قرنطینہ سینٹر کے طور پر...