نتائج تلاش

  1. ابو یاسر

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    تین رخ کا آرڈر کئی بار دیا لیکن ان لوگوں نے نہیں بنایا وہ پوچھ رہے تھے کہ تین رخ کا آئیڈیا کس نے دیا؟
  2. ابو یاسر

    تعارف تشنہ کا تعارف

    آپ کا مطلب ہے کہ یہ تھریڈ چلتا ہی رہے؟ میرا تعارف اور کتنا چاہتے ہیں بھائی؟ چلو کچھ اپنے بارے میں بتا ہی دوں مگر اسے مذاق مت سمجھنا میں خود کو "میں" بلاتا ہوں (ایسا اور بھی لوگ کرتے ہیں مگر ) کچھ لوگ خود کو ہم بلاتے ہیں میرے دو کان دوہاتھ دو پیر ہیں دو آنکھ بھی ہے لیکن اس سے دکھتا ایک ہی ہے سر...
  3. ابو یاسر

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    چار ہوتے تو میرا کیا بگاڑ لیتے؟
  4. ابو یاسر

    مبارکباد ناعمہ عزیز کا پہلا ہدف

    شکر ہے آپ نے بی ای ایس ٹی بیسٹ لکھا لیکن اس کا کیا کہ میں نے اسے " بی ای اے ایس ٹی " بیسٹ پڑھا :nailbiting:
  5. ابو یاسر

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    ڈر بھی لگ رہا ہے کہ کہیں کوئی ناراض نہ ہوجائے
  6. ابو یاسر

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    گو کہ شمشاد بھائی اس تھریڈ میں کچھ زیادہ ہی ایکٹیو لگ رہے ہیں تو میں نے سمجھا کہ کیوں نا ان سے تھریڈ کے متعلق کچھ شئیر کرو آج تو میں قیمہ کدو مکس پکانے کی سوچ رہا ہوں مگر ابھی ابھی ہمارے کھجور نے نیا حکم صادر فرمایا ہے کہ ایک عدد لیپ ٹاپ خریدنا ہے سو ہو سکتا ہے کہ پھر بیت شوایہ سے ہی کچھ لے لیں...
  7. ابو یاسر

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    آج کادن نہیں آج کل ہر دن ذرا ایکسٹرا مصروفیت ہوتی ہے کھجور(کفیل)کی نئی نئی فرمائشیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واللہ اتنی احمقانہ باتیں کہ ان پر عمل کرو تو بیوقوف ، نہ کرو تو ۔۔ آج ایک سی پی یو سے دو جگہ سیم ڈسپلے کی فرمائش ہوئی پورا دن اسی میں گیا!
  8. ابو یاسر

    مبارکباد ناعمہ عزیز کا پہلا ہدف

    اتنے وثوق سے ؟؟ زیادہ خود اعتمادی بعد میں خود فریبی میں تبدیل ہوجاتی ہے! ویسے میں نیا ہوں مجھے یہاں کچھ لکھناہی نہین چاہیے تھا :)
  9. ابو یاسر

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    حیرت ہے یار! آپ ابھی تک اون لائن ہیں؟
  10. ابو یاسر

    گپ شپ کارنر 2

    اوہ ایسا کیا؟ :noxxx:
  11. ابو یاسر

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    ثلاثہ دقیقہ ولا ثلاثہ ساعۃ ؟
  12. ابو یاسر

    گرتے بالوں کے لئے ایک قدیم نسخہ

    نص نص ولا مئاۃ مئاۃ ؟؟؟؟ میرے خیال سے آدھا آدھا دونوں لینا ہوگا عندلیب باجی ہی بہتر بتا سکتی ہیں
  13. ابو یاسر

    گرتے بالوں کے لئے ایک قدیم نسخہ

    پھر بھی اکثر عرب آدھے گنجے ہوتے ہین؟؟
  14. ابو یاسر

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    "غبی " کہلائیں گے اگر غین سے کچھ نہ لکھا
  15. ابو یاسر

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    تم نے "لگے رہو منا بھائی" دیکھی ہے؟
  16. ابو یاسر

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    آپ کو تو کسی نے مس کیا بھی ہوگا ۔ ۔ ۔ مجھے تو مس کال بھی نہیں کیا!!! شمشاد بھائی نمبر دوں؟؟؟
  17. ابو یاسر

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    لکس انڈر وئیر :" یہ اندر کی بات ہے"
  18. ابو یاسر

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    یہی کہ اپنے ہی گھر میں بچوں کی کلکاریاں شور شراباں لگتیں ہیں واعظ کی نصیحت محظ لیکچر دنیا کی خوبصورتی ایک ٹیکنیکلی فراڈ (جس میں مرد جلدی پھنستے ہیں ;) ) شریک حیات کی دلفریب باتیں دماغ اور جیب کا بوجھ اور کسی اچھے آئیڈیا کا دماغ میں آنا محض" کیمیکل کا لوچا" لگتا ہے :)
  19. ابو یاسر

    گپ شپ کارنر 2

    مری کے جنگلات میں ؟؟
  20. ابو یاسر

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    موج ِ دریا؟؟ ہاں دریا کی موج مستی میں ہی چلتی ہے مگر یہ ڈیپینڈ کرتا ہے ناظر پر اگر وہ مغموم ہے تو کچھ کا کچھ محسوس کرتا ہے ہی ہی ہی ہی
Top