نتائج تلاش

  1. ابو یاسر

    تعارف تشنہ کا تعارف

    بھائی میرا قلمی نام میں نے تشنہ رکھا ہے ویسے پورا نام محمد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اررررے بھائی میں ابھی بتانا ٹھیک نہیں سمجھتا دونوں کا جواب یہ ہے کہ مجھے یہ دنیا ہی پسند نہیں، میں تھوڑا سینٹی قسم کا ہوں ویسے بھی الدنیا سجن المومن ہاں، اگر شمشاد بھائی ریاض کے آس پاس ہیں تو یہ ساری باتیں میں...
  2. ابو یاسر

    لینکس انسٹالیشن سینٹر

    محترم دوست! میں نے اسے برن کیا تھا نیرو سے مگر اوبنٹو کی آفشیل سائٹ پر دوسرا ہی ایک ٹول تھا جسے ڈاونلوڈ کیا ہوں اور انگلش اور اردو دونوں ورژن کی الگ الگ سی ڈی برن کر لی ہے اور الحمدللہ دونوں آئی ایس او بڑی کامیابی سے برن ہوئی یہاں پر آئی ایس او برنر کا نام یا اس کی خصوصیت نہیں بتائی گئی تھی...
  3. ابو یاسر

    تعارف تشنہ کا تعارف

    آپ سب کا شکریہ
  4. ابو یاسر

    کیا گورخور (ضب) حلال ہے؟

    میرا ماننا یہ ہے کہ : جس طرح نبی ّ اس معاملے نے اپنا اسٹینڈرڈ بنا کر رکھا ویسا ہی بنا کر رکھیں تو زیادہ بہتر ہے اگر میرے سامنے یہ آجائے تو میں بھی اسے نہیں کھاونگا مگر کھانے والوں کو منع بھی نہیں کرونگا پھر بہت سی ایسی چیزیں ہیں جس کے بارے میں لوگ چہ مگوئیاں کرتے ہیں جیسے : جھینگا ، کیکڑا ،...
  5. ابو یاسر

    تعارف تشنہ کا تعارف

    بھائی سعوددی عرب میں ریاض میں ہوں کل ملا کر لگ بھگ دوسال کا عرصہ ہو گیا ہے اور بھی کچھ؟؟ میں تو یہ سوچتا ہوں کہ سوال کچھ ایسا ہو آپ سعودیہ میں کیوں ہیں؟ اور کوئی دوسری جگہ نہیں ملی تھی؟؟ اور کتنا رہوگے ؟؟؟ ;) بھائی ، بس اب یہاں سے جیسے تیسے نکلنا ہے اور کوشش یہ رہے گی کہ اپنارزق اپنے ملک میں...
  6. ابو یاسر

    حرمین شریفین کی تصاویر

    شمشاد بھائی بہت خوب مجھے بھی وہ وقت یاد آ گیا جب میں مکہ اور مدینہ میں تھا اللہ ہر مسلمان کو اس گھر کی زیارت ، حج وہ عمرہ نصیب کرے آمین
  7. ابو یاسر

    نایاب پرندے

    بھائی ایک نایاب النسل پرندہ ڈوڈو بھی ہے مزید پڑھیں اس کی نسل 17 ؁ میں موجود تھی مگر آج یہ بالکل ہی ختم ہو چکی ہے
  8. ابو یاسر

    فائلوں کا مکمل صفایا

    بھائی ایسابھی تو ہو سکتا ہے کہ میں پورا کمپیوٹر ہی گھر اٹھا لے جاوں;) کیا بھائی ! آفس کی کسی چیز کو تبدیل کرنے کا حق بہت کم لوگوں کو ملتا ہے
  9. ابو یاسر

    تعارف تشنہ کا تعارف

    شکریہ برادر
  10. ابو یاسر

    تعارف تشنہ کا تعارف

    آپ کا بھی شکریہ جناب ! میں تو آپ کو ایک سال پہلے سے جانتا ہوں آپ کا فلیش میں اردو لکھنے والا ٹیوٹوریل بھی پڑھا تھا بڑی خوشی ہوئی آپ سے دوبارہ مل کر
  11. ابو یاسر

    فائلوں کا مکمل صفایا

    قارئین کرام! میں جس آفس میں ہوں بہت جلد وہاں سے رخصت ہو رہا ہوں اور میرے کمپیوٹر میں بہت سی ایکسٹرا اپمورٹنٹ اور ذاتی قم کی فائلیں ہیں جیسے میرا سعودی اقامہ کی اسکین شدہ تصاویر وغیرہ دیکھا یہ گیا ہے کہ سسٹم سے کوئی فائل ڈیلیٹ بھی کردو اور ہارڈ ڈسک فارمیٹ بھی مار دو پھر بھی مختلف قسم کے سافٹ...
  12. ابو یاسر

    لینکس انسٹالیشن سینٹر

    بھائی میں نے درج زیل فائل اردو اوبنٹو کی ڈاونلوڈ کی ڈاونلوڈ اور اسے سی ڈی پر رائٹ بھی کیا نیز کمپیوٹر ری اسٹارٹ کرنے پر کچھ بھی نہ ہوا ونڈوز ایکس جوں کا توں بوٹ ہو رہا ہے جبکہ میں نے بائیوس میں جاکر بوٹ فرام سی ڈی بھی کر دیا تھا پھر بھی نہیں ہوا امید ہے جانکار حضرات مدد کریں گے
  13. ابو یاسر

    تعارف تشنہ کا تعارف

    محترم قارئین محفل کے ایک ممبر بشیر احمد کے ذریعے اس فورم کا ایڈریس ملا میں چونکہ پی ایچ پی مائی ایس قیو ایل کے میدان میں ہوں اس لیے ایس قیو ایل کا ہی کچھ تلاش کر رہا تھا اور اسی دوران برادر بشیر احمد سے دوران گفتگواس سائٹ کا پتہ چلا ابتداء میں نظر جس پر مرکوز ہوئی وہ لینکس کے بارے میں "مکی"...
  14. ابو یاسر

    ویب سائٹ کا انٹرنیٹ ایکسپلورر میں نہ کھلنا : مدد درکار

    محترم قارئین میں اس سوال کو لے کر کافی رپیشان تھا اور کئی فورم پر اسے ڈال دیا تھا صحیح حل مجھے جو ملا وہ یہ کہ اس کے سی ایس ایس میں کچھ پرابلم تھا دراصل میں اس پیج کی تیاری میں ڈریم ویور کے کئی نسخہ تبدیل کرتا رہا اور آفس سے روم پھر روم سے آفس جہاں جیسا وقت ملتا رہا ، بناتا رہا خیر اس کا حل...
  15. ابو یاسر

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    دخل اندازی پر معذرت مگر میں ابھی اردو والا اوبنٹو ڈاونلوڈ کر رہا ہوں اور مجھے کوئی پریشانی ہوئی تو آپ مدد ضرور کرنا ویسے میں نے ویمپ (wamp)کے مقابلے میں لیمپ (lamp)کا زیادہ نام سنا ہےاور اس کی مارکیٹ بھی اچھی ہے ایز اے پی ایچ پی ڈیولپر کیا یہ اردو والا نسخہ میرے لیے کارامد ہوگا؟
  16. ابو یاسر

    ویب سائٹ کا انٹرنیٹ ایکسپلورر میں نہ کھلنا : مدد درکار

    محترم دوستوں! السلام علیکم میں ایک سائٹ کے لیے قرآن کی تلاوت کا صفحہ بنارہا ہوں اس کے لیے ڈیٹا بیس ترتیب دیا پی ایچ پی کے کوڈ لکھے پہلے پہل سارا قرآن ایک ہی صفحہ پر آتا تھا مگر صفحہ کوڈنگ سے ترتیب دیا جسے اصطلاح میں "پیجی نیشن" کہتے ہیں اب یہ 15 سطر فی صفحہ کے حساب سے آنے لگا مزید پڑھنے...
Top