نتائج تلاش

  1. ابو یاسر

    آٹو گراف

    بہت اچھے ! میں نے اس شعر کو آئندہ ایسے ہی کسی موقع کے لیے محفوظ کر لیا ہے۔ :)
  2. ابو یاسر

    گپ شپ کارنر 2

    خوشی! میں جج نہ کرسکا کیونکہ میں یہاں نیا ہوں اس لیے کیسے کسے محاطب کروں یہ ابھی نہیں سمجھا پھر آپ کا بلاگ دیکھا وہاں کسی نے محترمہ کہہ کے مخاطب کیا تھا ۔ خیر واقعی سعودی کے لوگ سونے کے بڑے ماہر ہوتے ہیں، دوپہر میں قیلولہ کی جگہ لیلولہ کرتے ہیں۔ جو نیا بندہ یہاں آتا ہے اگر اسے یہ عادت نہیں...
  3. ابو یاسر

    گپ شپ کارنر 2

    مذکورہ بالا واقعے کی طرح پچھلے دنوں یہاں بھی ہوا جب کہ ریاض میں ایک زیر تعمیر کے اوپری منزلےمیں آگ لگ گئی افف ، ساری رات ہیلی کاپٹر والوں نے بے کار کی گڑگڑاہٹ کی اور کافی دیر تک سونے نہیں دیا خیر یہ تو حادثات کی وجہ سے تھا لیکن ہم نے دیکھا کہ جو پاوڈر وہ آگ بجھانے کے لیے اوپر سے پھینک رہےتھے وہ...
  4. ابو یاسر

    ایچ ٹی ایکسس کی سیٹنگ

    شکریہ اگین طلحہ بھئیا دراصل میرا لیپ ٹاپ جس میں انٹرنیٹ چلتا ہے وہ اوبنٹو ہے اور اس کے طریقہ کار سے ابھی میں زیادہ واقف نہیں اس لیے اس پر میں نے ان فائلوں پر کام نہیں کیا۔ اور ونڈوز جس سے میں ژیمپ وغیرہ چلا رہا ہوں وہ انٹرنیٹ کے صفحات پتہ نہیں کیوں کھول ہی نہیں پاتا اگر مسئلہ کا حل دیکھوں تو...
  5. ابو یاسر

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    پھر تو ہم سب آپ کو مس کرینگے
  6. ابو یاسر

    ایچ ٹی ایکسس کی سیٹنگ

    شکریہ طلحہ بھائی آپ کو اگر معلوم ہے تویہیں بتا دو، ویسے بھی میری انگلش ذرا کچی ہے اور سبھی کا بھلا ہو جائے گا
  7. ابو یاسر

    القلم تاج قرآنی نستعلیق کا ایک نمونہ

    مشکووووووووووووووووووووووور
  8. ابو یاسر

    ایچ ٹی ایکسس کی سیٹنگ

    محترم قارئین پچھلے دنوں ایک ویب سائٹ کے سلسلے میں مجھے ایڈمن کنٹرول کے لیے لاگن پیج بنا کر دینے کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نوبت آئی;) مرتا کیا نا کرتا پہلے تو سوچا ایچ ٹی ٹی پی ایس پر صفحہ لنک کر دوں لیکن پھر پرانی پی ایچ پی کی کتاب اٹھائی (wrox) اور حل تلاش کرنے لگا۔ چونکہ میرا مطالعہ پی ایچ پی میں...
  9. ابو یاسر

    تعزیری جرم

    اللہ رحم کرے ان کے حال پر لیکن یہ تعزیری جرم ؟؟؟؟؟
  10. ابو یاسر

    اوبنٹو میں اردو فانٹ انسٹال کرنا ہے

    شکریہ بھائی ابھی دیکھتا ہوں
  11. ابو یاسر

    اوبنٹو میں اردو فانٹ انسٹال کرنا ہے

    محترم قارئین میں اوبنٹو دس اعشایہ صفر چھے ڈالا ہوا ہے ابھی جب میں اس میں فونٹ خصوصاَ نوری نستعلیق پیسٹ کرنے جاتا ہوں تو روٹ فولڈر مجھے خوار کرتا ہے یہ کہتے ہوئے کہ میرے پاس رائٹ نہیں ہیں;) اور رائٹ کا معاملہ یہ ہے کہ جتنا کچھ ابن سعید بھائی نے بتایا اس سے تو یہ بالکل ہی نہیں ہو رہا انہوں...
  12. ابو یاسر

    آج کی تصویر

    داڑھی کی ایسی درگت بنا رکھی ہے تو کیوں نا تجھ پر غصہ ہو یہ بچہ شاید یہی کہہ رہا ہے
  13. ابو یاسر

    ویڈیو ٹیوٹوریل ونڈز7 ( ماؤس پلس شفٹ) ٹپ

    طلحہ بھائی مجھے تو اس کی شاعری بڑی اچھی لگی ٹینشن بھری لائف میں تھوڑا اگر کبھی ہنس لیتے ہیں تو دل ہلکا ہو جاتا ہے کیا آپ یہ شاعری مجھے پی ایم کر سکتے ہیں؟ اور ہاں اگر آپ چاہیں تو ویڈیو ٹیوٹوریل بنانے کے لیے ایک فری اور نہایت چھوٹا سا سافٹ ویئر آپ کو دے سکتا ہوں جواب کا انتظار رہے گا
  14. ابو یاسر

    تعارف پہچان

    خوش آمدید احتشام بھائی میں نے بھی ابھی داخلہ لیا ہے یہاں آئی ٹی پر تو بہت کچھ ہے سیکھنے کے لیے اور جیسا کہ آپ نے بتایا تعلیم کم ہے تو میں آپ کو "بابا رنچھوڑداس";) کی بات بتاتا ہوں ان کے مطابق "کامیابی کے پیچھے نہیں بھاگنا چاہیے ایکسلنسی حاصل کرو ، کامیابی جھک مار کے آپ کے پیچھے آئے گی" اب یہ...
  15. ابو یاسر

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    رات میں تو نہیں جا سکتے کیونکہ اس کے سونے کا وقت ہوتا ہے ڈسٹرب کرنا بری بات ہے
  16. ابو یاسر

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    ۔۔غلطی سے پوسٹ ہو گیا
  17. ابو یاسر

    تعارف تشنہ کا تعارف

    ابھی کل رات میں نے اوبنٹو کی انگلش والی سی ڈی سے سیٹ اپ چلایا اور تمام چیزیں ٹھیک ٹھاک چلیں، اس وقت محفل دیکھا تو تکسٹ سپورٹ نہیں کر رہا تھا اس لیے میں چاہتا ہوں کہ اردو والا ہی انسٹال کروں اردو جیسا کے القلم اور دوسرے لنک سے ڈاونلوڈ کیا آئی ایس او کو برن کیا مگر اس بار جب لیپ ٹاپ ریسٹارٹ کرکے...
  18. ابو یاسر

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    سعود بھائی میری مدد کریں مجھ سے سی ڈی بھی رائٹ ہو گئی مگر ابھی تک میرا اردو کا مسئلہ حل نہیں ہوا میں انگلش ابنٹو سے آپ کو یہ تحریر لکھ رہا ہوں اردو والا پھر نہیں چلا کوئی بہترین لنک دیں جس میں لیمپ بھی آسانی سے چلے
  19. ابو یاسر

    فائلوں کا مکمل صفایا

    یہ طریقہ کچھ بھلا سا ہے مگر فاتح بھائی کا بھی جواب نہیں انہوں آخر ایک سافٹ وئیر ڈھونڈھ ہی نکالا بس اچھا پرفارمنس دینا چاہیے
Top