نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    مجھے بہت عرصے بعد کوئی شرارت سوجھی! :۔) ہم نے اس کو اتنا کھایا، جتنا کھایا جا سکتا تھا - پھر...

    مجھے بہت عرصے بعد کوئی شرارت سوجھی! :۔) ہم نے اس کو اتنا کھایا، جتنا کھایا جا سکتا تھا - پھر بھی اک رس گلے کو آخر کتنا کھایا جا سکتا تھا
  2. عرفان سعید

    دعا دعائے صحت کی اپیل

    اللہ تعالی آپ کو مکمل صحت یاب فرمائے۔ آمین
  3. عرفان سعید

    ابھی تو 70 سے 74 سال کے لوگ بھگتائے جارہے ہیں، ہماری باری میں ابھی کچھ وقت لگے گا۔ایسٹرا زینیکا...

    ابھی تو 70 سے 74 سال کے لوگ بھگتائے جارہے ہیں، ہماری باری میں ابھی کچھ وقت لگے گا۔ایسٹرا زینیکا پر تحفظات کی وجہ سے مزید تاخیر کا خدشہ ہے۔
  4. عرفان سعید

    وزیر اعظم عمران خان بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

    کیا ویکسین لگانے سے پہلے کورونا کا ٹیسٹ کیا گیا؟
  5. عرفان سعید

    اس سالگرہ پر خوشی منائیں یا غم؟

    اس سالگرہ پر خوشی منائیں یا غم؟
  6. عرفان سعید

    ریموٹ ورک کی پہلی سالگرہ

    ریموٹ ورک کی پہلی سالگرہ
  7. عرفان سعید

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    بہت اچھا ہوا گھر واپسی مبارک ہو۔
  8. عرفان سعید

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    بہت عمدہ بات کہی۔ بڑے لوگوں کو انسان کے مقام پر رکھ کر ان کی عظمت کا اعتراف کرنے اور بیک وقت ان کی غلطیوں کی نشاندہی کرنے سے ان کے مقام پر کوئی حرف نہیں آتا۔ اندھی شخصیت پرستی صرف علمی جمود پیدا کرتی ہے۔ یہاں امام مالک کا وہ قول یاد آگیا کہ جب جناب امام نے مسجدِ نبوی میں روضۂ رسولﷺ کی طرف اشارہ...
  9. عرفان سعید

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    تاریخ پر نگاہ ڈالنے سے معلوم ہوتا ہے کہ عالمی وبا کا پھوٹنا کوئی آئے دن کا معاملہ نہیں ہے۔ ذیل کے انفوگرافک کو دیکھیں تو کووِڈ سے پہلے ہولناک عالمی وبا سپینش فلو تھی کہ جس میں 4 سے 5 کروڑ لوگ لقمۂ اجل بن گئے۔ لیکن یہ سو سال پہلے کا واقعہ ہے۔ اس کے بعد ایڈز میں کافی لوگ ہلاک ہوئے لیکن یہاں ایسا...
  10. عرفان سعید

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    میرے خیال میں حتمی معرکہ ایک کامیاب ویکسین کی تیاری اور عام دستیابی سے مشروط ہے۔ لوگوں میں قوتِ مدافعت پیدا کرنے کے بعد ہی قبل از کووِڈ والے طرزِ زندگی پر جایا جا سکتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اس وبا سے بالاکراہ جو معاشرتی حدود نافذ کرنا پڑی ہیں، ان سے بنی نوع انسان کو بہت کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے۔
  11. عرفان سعید

    اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا ۔۔۔۔۔۔۔ راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا

    اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا ۔۔۔۔۔۔۔ راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا
  12. عرفان سعید

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    فن لینڈ میں اڑھائی ماہ کے تعطل کے بعد ریسٹورنٹ اور دوکانوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے کھولنے کی اجازت مل گئی۔
  13. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں (تبصرے)

    غیر معمولی صورتِ حال پیدا ہونے کی وجہ سے بہت سے کام ملتوی کرنے پڑ رہے ہیں۔ یہ کرونا کا جن قابو میں آتا ہے تو تمام حالات معمول پر آنا شروع ہو جائیں گے۔ فی الوقت تو احتیاط ہی بہتر ہے۔
  14. عرفان سعید

    تعارف تمام تعریفیں رب العالمین کے لیئے کہ جو ذ رے کو آفتاب بنانے پر قادر ہے ۔ ۔ بے شک

    محفل پر بوریت کافی بڑھ گئی تھی اور کچھ نجی مصروفیات کی وجہ سے بریک لینا مناسب سمجھا۔
  15. عرفان سعید

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    بہت خوب خلیل بھائی! آملیٹ کی عمدہ شکل کچن میں آپ کے تجربے اور مہارت کا واضح ثبوت ہے۔ :applause:
Top