نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    الف عین اسٹوڈیو-1

    آپ نے بجا فرمایا۔ یہی سوچ سوچ کر غزل کہی کہ درد کو کس کس طرح اور کن کن پہلوؤں سے اجاگر کیا جائے۔ میرے نزدیک اداسی کا بھی ایک الگ ہی مزا ہے۔ غم انسان میں ایک عجب گداز اور کیفیت پیدا کرتے ہیں کہ ہر حساس شخص متاثر ہوتا ہے۔ اپنے آپ کو ان کیفیات میں دیکھتا اور سوچتا ہے۔ ایسی باتیں دل کو متاثر کرتی...
  2. صابرہ امین

    الف عین اسٹوڈیو-1

    جی نہیں، کبھی ایسا نادر موقع میسر نہیں آیا۔ جی بالکل۔ میں اپنی شاعری کو بہتر سے بہترین کی طرف لے جانا چاہتی ہوں اور یہ سب ماہرین کی رائے جانے بغیر کیسے ممکن ہو سکتا ہے۔ یہی سمجھنے کی کوشش ہے۔ ابھی تک تو کسی بھی خاص وجہ کے بغیر ہی سب ہو رہا ہے۔ اوہ تو ایسا ہے۔ یعنی شعر میں ہمہ گیری ہو۔ محدود...
  3. صابرہ امین

    الف عین اسٹوڈیو-1

    بہت شکریہ، نوازش۔ جیسے ہی یہ دھاگا کھلا اور میری نظر اس پر پڑی، تو پہلا کام جاسمن بہن سے مکالمے کے ذریعے رابطہ کیا-شاعری کے فکری اور موضوعاتی پہلوؤں پر بات چیت اور اصلاحی تنقید نے سیکھنے کے جذبے اور خواہش کو اور بڑھا دیا ہے۔ اسی جذبے کے تحت اپنی ایک غزل پیش کرنے کی جسارت کرتی ہوں اس امید کے...
  4. صابرہ امین

    الف عین اسٹوڈیو-1

    اللہ کامیابی عطا فرمائیں ۔ آمین
  5. صابرہ امین

    مبارکباد عظیم میاں سالگرہ بہت بہت مبارک

    سالگرہ مبارک بھیا۔۔آپ جئیں ہزاروں سال۔:rose::rose::rose::rose:
  6. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ عجیب بات نہ ہو تو بتائیے ۔ گُلِ یاسمیں
  7. صابرہ امین

    ہوئے مسند نشیں پھر ملک و ملت بیچنے والے

    لگتا ہے ابھی ابھی لکھی ہے ۔ حسب حال ۔ ۔ سارے ہی اشعار ایک سے بڑھ کر ایک ۔ ۔ گیلی آنکھوں کے ساتھ بہت سی داد ۔ ۔
  8. صابرہ امین

    مبارکباد گل یاسمین بٹیا کا شناختی کارڈ

    ٹھیک جگہ وار کیا ہے دوستوں نے :grin: ۔ ۔ ایک یہ چیز ہی تو نایاب ہو گئی ہے زندگی میں ۔ :LOL: مگر تاوان تو دینا پڑے گا بھئی ۔ ۔غلطی جو اتنی بڑی ہے۔ :grin:
  9. صابرہ امین

    برائے اصلاح : اشرف ایک سُخن وَر ہے

    یعنی قافیہ کی مجبوری نہیں طبیعتوں کی مجبوری ہے ۔ ۔ :grin:
  10. صابرہ امین

    شاعری کی لوٹ مار سیل

    اگرچہ آپ نے یہ بات مذاق میں ہے مگر نہ جانے کیوں پرانے زمانے کی امیاں یاد آ گئیں۔ وہ ایک آدھ لگا بھی لیتی تھیں اور خاصی ڈانٹ ڈپٹ تو معمولی بات تھی مگر بچے بھول بھال جاتے تھے ۔ آج کل تو بچوں کو ذرا سمجھانے کی کوشش کیجیے اور پھر ان ناراض ہونے پر وضاحتیں دیجیے اور مناتے رہیے ۔ اس وقت کو بھی...
  11. صابرہ امین

    برائے اصلاح : اشرف ایک سُخن وَر ہے

    آپ کے مزاج کی مزیدار سی غزل ۔ ۔ ڈھیروں داد ۔:applause::applause:
  12. صابرہ امین

    برائے اصلاح : اشرف ایک سُخن وَر ہے

    پوچھنا تھا قافیے اور وزن کی مجبوری نہ ہو تو ۔ ۔جون کی گرمی میں ایسی کیا بات ہے؟؟ اور اکتوبر میں ایسا کیا خاص ہے ۔ ۔ روشنی ڈالیے۔ :grin:
  13. صابرہ امین

    تماشائی

    آپ نے ایک بے حس معاشرے میں ہونے والے آئے دن کے عجب واقعات کی گجب تشہیری کہانیوں کو بہت موثر انداز سے بیان کیا ہے۔ آپ کی کہانی پڑھ کر کیون کارٹر کی لی گئی تصویر یاد آگئی جس میں انہوں نے ایک مرتی ہوئی سوڈانی بچی اور گدھ کو دکھایا تھا اور ڈپریشن کے بعد خودکشی کر لی تھی کہ انہوں نے صرف تصویر کیوں...
  14. صابرہ امین

    میں بھی کسی کے درد کا درمان بن گیا

    اب یہ ڈبے مدیران نے چیکنگ کے دوران نہ چکھ لیے ہوں۔ ۔ :biggrin: ویسے بھی یہاں گاجر کے حلوے کے دیوانے ہزاروں ہیں ۔ ۔:ROFLMAO:
  15. صابرہ امین

    زندگی جیسے گزرتی ہے گزر جانے دے

    یہی سوچ کر ہم جیسے کچھ شعر کہنے کہ کوشش کرتے ہیں ۔ ۔ کیا بات ہے ۔ واہ
  16. صابرہ امین

    زندگی جیسے گزرتی ہے گزر جانے دے

    شاعری کے ہزاروں رنگ ہیں۔ ان میں سے ایک رنگ آپ کی شاعری میں نظر آیا۔ کتنے مشکل الفاظ کتنی سہولت سے استعمال کیے ہیں آپ نے۔ یہ قابل رشک بات ہے ہم جیسے نئے شاعروں کے لیے۔ ڈھیروں داد ۔ ۔:applause::applause::applause::applause: آج کل کے واقعات کو ظاہر کرتے اشعار ہیں جو قوم کی موجودہ حالت کو ظاہر کر...
Top