جی استاد جی!
ایسے ہی کر دیتا ہوں۔
ایسے ہی رہنمائی فرماتے رہا کریں۔
سلامت رہیں
داد کیلیے بہت شکریہ سر۔
استاد محترم،
اگر پھینکے ہی درست ہے تو ضرور اس کی تدوین کر دیجیے۔
بلکہ ساتھ میں مطلع کے دوسرے مصرع کا قافیہ بھی "ٹھا" کر دیجیے۔
ویسے یہ ٹائپو نہیں ہے۔
میں نے پھینکیں ہی لکھا تھا جو شاید غلط ہے۔...