نتائج تلاش

  1. عاطف ملک

    تابش بھائی، رو رو کے دریا بہا سکتے ہیں شاعر! اسی "چکڑ" وی نہ پائیے؟؟؟؟ :-پی

    تابش بھائی، رو رو کے دریا بہا سکتے ہیں شاعر! اسی "چکڑ" وی نہ پائیے؟؟؟؟ :-پی
  2. عاطف ملک

    پیروڈی: حیرتی تھی تیری خاموشی یوں گفتار کے بیچ

    ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔آپ سے عاجزانہ درخواست ہے کہ شعر کو بطورِ شعر لیا جائے ، چہ جائیکہ بطورِ دعویٰ۔ تعریف کیلیے بہت بہت شکریہ :-)
  3. عاطف ملک

    بخار تب چڑھتا جب وہاں ہوتا :ڈی

    بخار تب چڑھتا جب وہاں ہوتا :ڈی
  4. عاطف ملک

    کل رات تیرے شہر میں بارش تھی زور کی۔۔۔۔۔ چوکھٹ پہ تیری اشک فشاں میں تو نہیں تھا

    کل رات تیرے شہر میں بارش تھی زور کی۔۔۔۔۔ چوکھٹ پہ تیری اشک فشاں میں تو نہیں تھا
  5. عاطف ملک

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر : 16

    ہاہاہا۔۔۔۔۔اچھی ہے یہ قسط۔ بہت زیادہ اچھی نہیں لگی لیکن کہانی کو صحیح carry کیا ہے۔ سلامت رہیں
  6. عاطف ملک

    پیروڈی:لگتا نہیں ہے جی مرا اجڑے دیار میں

    سر! جناب خلیل الرحمٰن صاحب کی صلاح واقعی بہت اچھی ہے لیکن ان اشعار کو بھی دیکھ لیجیے۔ کیا یہ اس شعر کا متبادل ہو سکتے ہیں؟ اے مچھرو! لگے تمہیں میری یہ بد دعا جوہڑ پہ تم کو بیوی ملے انتظار میں آئے نہ راس تم کو مرا خون چوسنا ٹیکے لگیں تمہیں بھی تمہارے دیار میں
  7. عاطف ملک

    برائے اصلاح و تنقید

    واہ! زبردست۔۔۔۔۔مجھے تو بہت پسند آئی یہ غزل......باقی فنی باریکیاں تو اساتذہ ہی بتائیں گے۔
  8. عاطف ملک

    برائے تنقید و اصلاح: پھر چمن میں کہیں کوئی کلی مسکائی ہے

    بڑے ہی گھاگ آدمی واقع ہوئے ہیں، مجھے بہت مشکل پیش آ رہی تھی اس مصرعے کو درست کرنے میں۔ چھا گئے ہیں آپ :-)
  9. عاطف ملک

    برائے تنقید و اصلاح: پھر چمن میں کہیں کوئی کلی مسکائی ہے

    استاد محترم الف عین ، دیگر اساتذہ کرام اور محفلین کی خدمت میں چند اشعار بہ نیتِ اصلاح پیش ہیں۔ غزل پھر چمن میں کہیں کوئی کلی مسکائی ہے اور خوشبو سی مہکتی تری یاد آئی ہے ہجر کے درد نے لی قلب میں انگڑائی ہے ضبط ٹوٹا ہے تو یہ آنکھ بھی بھر آئی ہے ماسوا تیرے یہاں پر نہیں میرا کوئی اجنبی لوگ ہیں،...
  10. عاطف ملک

    قدامت پرست

    پنکی کے Mom,Dad نے Reject کر دیا تہمت یہی لگائی،۔۔۔۔۔۔:p:p:p واہ بہت ہی خوب اشعار لائی ہیں ہمیشہ کی طرح۔ یہ تو کچھ زیادہ ہی spot on قدامت پرستی ہو گئی۔ ڈھیر ساری داد قبول کیجیے :)
  11. عاطف ملک

    تعارف آداب عرض ہے

    اردو محفل پر خوش آمدید۔ امید ہے،بلکہ غالب گمان ہے کہ آپ ہماری محفل میں ایک بہت اچھا اضافہ ثابت ہوں گی۔ آپ کی شاعری کا بالخصوص معترف ہوں۔ امید ہے کہ اسی طرح اچھے سے اچھا لکھتی رہیں گی۔ سلامت رہیں۔
  12. عاطف ملک

    بیوگی

    ماشا اللہ۔۔۔۔۔۔مجھے تو آپ اچھی خاصی تجربہ کار شاعرہ لگتی ہیں :-) ایسے ہی لکھتی رہیں اور ہمیں اپنے عمدہ کلام سے نوازتی رہیں۔
  13. عاطف ملک

    ارے کھٹ کھٹ، ارے کھٹ کھٹ

    ارے واہ، سر آپ بھی عمران سیریز پڑھتے رہے ہیں۔ انتہائی خوشگوار حیرت ہوئی یہ جان کر :-)
  14. عاطف ملک

    دنیا کا پہلا فلسفی

    زبردست تحریر ہے محترم وارث صاحب! بہت سی داد :-)
  15. عاطف ملک

    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔اتنی پیاری آنکھیں ہیں بھائی کی؟؟؟؟

    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔اتنی پیاری آنکھیں ہیں بھائی کی؟؟؟؟
  16. عاطف ملک

    ارے کھٹ کھٹ، ارے کھٹ کھٹ

    ہاہاہا۔۔۔۔۔قبلہ وزل والی لڑی دیکھی ہے میں نے ہم سب جانتے ہیں :LOL: گستاخی معاف لیکن شاعری میں عروض کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا کیونکہ عروضی قوائد کے بغیر شعر شعر نہیں رہ سکتا۔ ہاہاہا۔۔۔۔زبردست استادِ محترم مجھے بھی کھجلی شروع ہو گئی :p دعائیں دیجیے ہمیں :) کل کو اردو سے محبت رکھنے والے...
  17. عاطف ملک

    برائے اصلاح: مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن

    بہت شکریہ عدنان بھائی! یہ سب آپ کا حسنِ نظر ہے۔ جواب میں تاخیر کیلیے معذرت خواہ ہوں :-) محبت ہے آپ کی حسن بھائی! شکرگزار ہوں :-)
  18. عاطف ملک

    مار ڈالا تری محبت نے

    اف۔۔۔۔۔کیا بات ہے اور مقطع تو راحیل کا ہے! زبردست بھیا! بہت خوب :-)
  19. عاطف ملک

    اڑا دی راحیل بھائی!

    اڑا دی راحیل بھائی!
  20. عاطف ملک

    طور یہ کہاں کا ہے؟ کون سی جگہ کا ہے؟۔۔۔۔۔دل سے دل اٹک جانا، دل کو دل سے رہ ہونا

    طور یہ کہاں کا ہے؟ کون سی جگہ کا ہے؟۔۔۔۔۔دل سے دل اٹک جانا، دل کو دل سے رہ ہونا
Top