زبردست عظیم بھائی۔۔۔۔۔۔کمال کر دیا ہے۔
میری پنجابی اتنی اچھی اور مجھے لگتا ہے کہ شاعرہ کی پنجابی بھی اتنی اچھی نہیں ہے اس لیے ایسی چھوٹی موٹی کمیاں رہ گئی ہیں۔
اس کے متعلق عرض یہ ہے کہ یہ وزن میں ہے۔
"موسی پردیسی کا" ورگے ناں ہن فرفر آندے نیں
امید ہے کہ ابھی تقریب نہیں ہوئی ہو گی ورنہ آپ کی...
ظہیر بھائی کے اس اقتباس سے اور مزمل بھائی کے مضمون سے جو کچھ میں سمجھ پایا ہوں،وہ یہ ہے کہ قوافی فعل ہوں تو ان کا فعلِ امر بنا کر دیکھا جائے اور اگر وہ ہم قافیہ ہوں تو درست ہوتا ہے۔
اب میرے quoted شعر اور عظیم بھائی کے مطلع کے دونوں قوافی (خیال اور رات) فعل ہی نہیں ہیں تو ان پر یہ اصول کیسے لاگو...
خدارا شاعروں سے جینے کا حق نہ چھینا جائے۔۔۔۔۔۔
یہی تو فرق ہے اسلام میں اور باقی دینوں میں
وہاں مذہب کتابوں میں، یہاں قرآن سینوں میں
اس کی بابت کیا ارشاد ہے محمد ریحان قریشی بھائی؟؟؟
سر بیمار کو بمار کرنا واقعی میں درست نہیں۔اور اس کا احساس بھی تھا لیکن تب وہی مصرع ذہن میں تھا۔
اب انشا اللہ تبدیل کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
آپ کے "مزے دار" کہنے سے بہت ہمت بندھی ہے۔
انشااللہ آئندہ اس سے بہتر اشعار کہنے کی کوشش کروں گا۔
آپ کی شفقت اور رہنمائی درکار ہوتی ہے،اور رہے گی۔
سلامت رہیں۔...
زبردست۔۔۔۔۔پچھلے چند لطائف بھی۔۔۔بس اقتباس نہیں لے سکا :)
تابش بھائی 200% مارکس ہوگئے آپ کے :)
ہاہاہاہا۔۔۔۔ہاہاہاہا
ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔
المٰی جی،
آپ کی عظمت ہے کہ آپ نے یہ لفظ لکھنے کی جرات کی۔
بہت اعلیٰ :)
بہت خوب عظیم بھائی!
اچھی غزل ہے۔
مزا آیا پڑھ کر۔
مفاعیلن مفاعیلن وائرس خوب پھیلا ہوا ہے ماشااللہ۔
نہیں لگتا ہے دل میرا "یہ" اب بیکار باتوں میں
یہ اضافی ہے دوسرے مصرعے میں
اس کے علاوہ مجھے تو درست معلوم ہو رہی ہے۔
ہاں،
روانی شاید بہتر ہو سکتی ہے۔
رہی بات محفل والی،تو اب آپ کی سرگوشی نے مشکوک کر...
داد کیلیے بہت شکریہ :-)
ناشتے والے سوال کا جواب میرے محترم دوست آپ کو دے ہی چکے ہیں۔
جزاک اللہ۔۔۔۔۔جس کے آپ جیسے بھائی ہوں اس کو دنیا کی پرواہ نہیں ہونی چاہیے۔
بہت بہت شکریہ تابش بھائی!
نوازش!
ہاہاہاہا۔۔۔۔۔ویسے کافی ہو گئی مشقِ ستم :-)
دعاؤں کا طلبگار ہوں اور تعریف کیلیے ممنون
بہت شکریہ...
یہ تو سمجھ آگئی :)
یہ پڑھنے کے بعد
"ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی۔۔۔" والا حساب ہے :hypnotized:
غزل بلاشبہ بہت عمدہ ہے۔(یہ الفاظ لکھتے ہوئے اپنے الفاظ کی کم مائیگی کا احساس ہوتا ہے اب)
خصوصاً مقطع بہت پسند آیا :)
اللہ آپ کے قلم میں روانی اور علم میں مزید برکت عطا فرمائے۔
بھائی میرا سوال سنجیدہ ہی تھا۔۔۔۔۔۔جب یہ اشعار لکھ رہا تھا تب خیالات میں ربط تھا اور تب شاید کافی اشعار لکھ لیتا لیکن اب چونکہ وہ کیفیت نہیں ہے سو مشکل لگ رہا تھا لکھنا۔
تبھی آپ سے پوچھا تھا کہ اگر آپ کا حکم ہے تو کوشش کرتا ہوں،ورنہ رخصت دیجیے۔
سر،
اسی طرح تدوین کر دی ہے ابتدائی مراسلے میں۔...