نتائج تلاش

  1. ص

    رات دیر تک جاگنے کے حیرت انگیز فوائد

    بڑے تابعدار بھی :)
  2. ص

    اب ڈھونڈ شہر بھر میں کوئی جاگتا ہؤا

    جاسمن یہ آنکھتا کی ترکیب نئی ہے میرے لیے پہلے کبھی نہیں پڑھا اسے
  3. ص

    تبصرہ کتب لغت "معین الادب معروف بہ معین الشعراء"

    شکریہ وارث اس معلوماتی شراکت کے لیے
  4. ص

    درخت

  5. ص

    درخت

  6. ص

    درخت

  7. ص

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 51: غروبِ آفتاب

    اب اتنی اچھی تصویریں کہاں سے لائیں
  8. ص

    درخت

  9. ص

    آخری مکالمہ

    اور اس پر خواب بھی خواتین والے :)
  10. ص

    تعارف تعارف سید لبید غزنوی

    اوّل الذکر حقیقت سے دور اور آخر الذکر پر صرف مجھے یقین ہے میرے اردگرد کے لوگوں کا ایسا وژن نہیں :)
  11. ص

    تعارف تعارف سید لبید غزنوی

    ایسا روحانی تعارف پڑھ کر دل چاہا کہ پھولوں کی چادر لے کر حضرت شاہ جی کے تعارف پر چڑھائی جائے ساتھ ہی دو عدد میٹرو مِلن اگر بتیاں بھی ۔ حضور کی متوقع پیدائش تک میں تو شائد نہ رہوں اس جہان فانی میں مگر ایڈوانس خوش آمدید :)
  12. ص

    ہمارے گھر کا ترانہ

    Really ? Have you been to all these places ?
  13. ص

    مبارکباد پاکستان کا محبت کے نام پر ویلنٹائن ڈے جیسے فضول دن نہ منانے کا اعلان

    ہے نا ویسے حیرت ہے اس قوم کے دوہرے معیار پر سارا سال پورا پاکستان محبت میں چیخیں مار رہا ہوتا ہے مگر چودہ فروری آتے ہی اسلام یاد آ جاتا ہے تو کیا اسلام صرف ایک ہی دن اس بےحیائی سے منع کرتا ہے ؟ باقی سارا سال پوری قوم محبت میں گٹے گوڈے سمیت ڈوبی ہوتی ہے خاص طور پر دسمبر ۔
  14. ص

    مبارکباد پاکستان کا محبت کے نام پر ویلنٹائن ڈے جیسے فضول دن نہ منانے کا اعلان

    تو سال کے باقی دن ممنون انکل کو کوئی اعتراض نہیں محبت منانے پر ؟
  15. ص

    تعارف تعارف سید لبید غزنوی

    ڈس ایگری میں نے کبھی اپنے نام کے ساتھ صاحب نہیں لکھا :)
  16. ص

    محفلین میری نظر میں

    پہلی قسط بہتر تھی :)
  17. ص

    ویلنٹائن ڈے

    حیرت ہے ان کا بھی کوئی ووٹ ہے
Top