نتائج تلاش

  1. ص

    ویلنٹائن ڈے

    آپ کو اعتراض ہے تو میری بات آپ کو مضحکہ خیز کیسے لگی ؟ الفاظ اور عمل میں اختلاف کیسے ؟
  2. ص

    ویلنٹائن ڈے

    ہاں بم دھماکے جتنے چاہے کر سکتے ہیں پاکستان میں اس کا کوئی نوٹس نہیں لیتا ۔ لال مسجد سے شام تک داعش کی جہاد النکاح سروس پر کسی کو اعتراض نہیں مگر یہاں اعتراض ہے ۔
  3. ص

    ویلنٹائن ڈے

    Beautiful That's the effort to maintain love between two different minds. We don't negotiate he makes effort to find out what would make me happy :)
  4. ص

    ویلنٹائن ڈے

    آپ لال مسجد کی لٹھ بردار بیبیوں کی فورس کا کہنا چاہ رہے تھے شائد کہ وہ پیچھے پیچھے :) ۔
  5. ص

    ویلنٹائن ڈے

    اسے کہتے ہیں میچیور رئیلیسٹک رشتہ :) اگر وہ بھی مجھے کچھ نہ دیں تو میں بالکل اپ سیٹ نہ ہوں ۔ بلکہ اب تو برتھ ڈیز پر بھی کہہ دیتی ہوں کوئی تکلف نہ کرے ۔
  6. ص

    ویلنٹائن ڈے

    ہم محبت کے اس موڑ پر ہیں جہاں اسد کو مجھ سے کوئی توقع نہیں رہی :) تحفے کی بھی نہیں ۔ ویسے سوچ رہی ہوں کہ سرپرائز کردوں اس بار ۔
  7. ص

    ویلنٹائن ڈے

    زیک ووٹ کیا دیں کہ ہمارا آپشن تو ہے ہی نہیں میں ہمیشہ تحفہ لیتی ہوں اور اچھی بات یہ ہے کہ اسد اب میری پسند کا تحفہ دیتے ہیں اپنی پسند کا نہیں ۔
  8. ص

    ویلنٹائن ڈے

    میرے خیال میں معیاری عشق ہوتا ہی تین چار سال کی رفاقت کے بعد ہے ۔ پاکستانی ورژن تو صرف ظاہری حسن پر ٹکا ہوا ہے شخصیت کا پتہ ہو نہ ہو ناک نقشے کا ضرور ہوتا ہے :) ۔
  9. ص

    محفلین میری نظر میں

    شکر ہے آپ نے میری طرح " کچھ " کا ہی سوچا :)
  10. ص

    محفلین میری نظر میں

    محفلین پر ؟
  11. ص

    محفلین میری نظر میں

    بہت خوب کبھی اس ورژن کو اپڈیٹ کروانا ہو تو بتائیے گا :)
  12. ص

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 50: کھڑکی سے منظر

    پاکستان سے واپسی کی ہے
  13. ص

    دنیا بھر کے 20 روایتی عروسی ملبوسات

    مصری کولیگ کی شادی کی تصویر یہ بھی وائٹ ڈریس ہی پہنتی ہیں
  14. ص

    شو کمار بٹالوی اُدھالا

    واہ بڈھے جھاٹے کرن صلاحاں سارے پنڈ دی لج گئی
  15. ص

    دنیا بھر کے 20 روایتی عروسی ملبوسات

    میں بھی یہی سوچ رہی تھی
  16. ص

    ڈاکٹر خالد اقبال یاسر :::: ہر غمِ روزگار چھوڑ دِیا ::::: Khalid Iqbal Yasir

    بہت خوب پہلی بار ان کا کلام پڑھا ۔ ان کا تعارف بھی دیجیے
  17. ص

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    کیا چاند کالا ہے ؟؟ :)
  18. ص

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    میں پاکستانی ہوں تو اپنی ہی بات کروں گی دوسری قوموں کو دیکھنے سے پہلے اپنی طرف دیکھنا ضروری ہے ۔ ویسے آپ کی اطلاع کے لیے اس رویے میں شدت ہمارے ہاں زیادہ ہے باقیوں کی نسبت اور وجہ وہی ذہنی اور معاشرتی تربیت ۔
  19. ص

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    یہ بات میڈیا کے کھاتے میں نہیں ڈالی جا سکتی یہ ہماری قومی کمزوری ہے :) ہر پاکستانی ماں اپنے بیٹے کے لئے چاند جیسی دلہن چاہتی ہے جس کی رنگت دودھ جیسی ہو ۔ ہر ادیب ، افسانہ نگار حسن کو چاند سے تشبیہہ دیتا ہے تو بیچارہ میڈیا تو وہی دکھائے گا جو قوم دیکھنا چاہتی ہے ۔
Top