نتائج تلاش

  1. ارم

    تھرڈ ڈویژن حاصل کرنے والے کو فیل تصور کیا جائے گا!

    مجھے تو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا طریقہ کار پسند ہے۔ اسائینمنٹ اور امتحان کے نمبر ملا کر 40 فی صد پاس
  2. ارم

    ***آنکھیں***

    کیسا سوال ہے کہ کرتے ہیں؟
  3. ارم

    تھرڈ ڈویژن حاصل کرنے والے کو فیل تصور کیا جائے گا!

    کیوں کہ اب وہ فرسٹ ڈویژن پلس اور فرسٹ ڈویژن لے آئیں گے ۔ پھر سیکند ڈویژن پلس اور سیکنڈ ڈویژن ۔ اس کے بعد تھرڈ دویژن کی ضرورت نہیں رہے گی۔ فرسٹ ڈویژن پلس 80% فرسٹ ڈویژن 60% سیکنڈ ڈویژن پلس 40% سیکنڈ ڈویژن 30%
  4. ارم

    ***آنکھیں***

    مجھے تو ہلکی آئی شیڈز پسند ہیں۔ زیادہ آنکھوں کو رنگ کر چُڑ یل ہی لگنا ہے
  5. ارم

    تعارف Hello

    شکریہ الطاف زکی جی
  6. ارم

    تعارف Hello

    شکریہ آپ سب کی اپنائیت کی
  7. ارم

    حمد - رحمتِ خالقِ کونین کا جلوہ دیکھو

    رحمتِ خالقِ کونین کا جلوہ دیکھو میری قسمت کا چمکتا ہوا تارا دیکھو جس کے الطاف سے پُر نور ہے بزمِ ہستی اس کے جلوﺅں کو ہر اک سمت برستا دیکھو وہ جو پتھر میں چیونٹی کو غذا دیتا ہے اس کے انعام پہ ہر ایک کو پلتا دیکھو قعرِ ذلت میں جنہیں دہر نے گرتا دیکھا اس کی رحمت سے اب اُن کو ہی سنبھلتا دیکھو...
  8. ارم

    تعارف عزت مآب جناب حضرت محمد صابر دامت برکاتہم عالیہ آف گوجرانوالہ شریف

    آخر گوجرانوالہ کے ہیں تو نشانی ایسی ہی ہونی تھی نا شہر پہلواناں کہیں آپ پہلوان تو نہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  9. ارم

    اردو بلاگروں کا اکٹھ

    جناب میں کس طرح اس میں شامل ہو سکتی ہوں؟
  10. ارم

    مضمون وی بلیٹن کو بطور اردو فورم سیٹ اپ کرنا!

    میرے خیال سے اگر اس کی اردو میں ٹرانسلیشن کی ہوئی فائلز دے دی جائیں ڈاون لوڈ میں تو کوئی حرج نہیں۔ تا کہ نئے سرے سے کسی کو محنت نا کرنی پڑے۔ یا کسی کے پاس ترلے منت نہ کرنی پڑے۔ میری ایک یہی رائے ہے۔ اگر کسی کو بری نہ لگے۔
  11. ارم

    ’اجمل میرا ہی بیٹا ہے‘

    تازہ ترین خبروب کے مطابق اجمل قصاب جناب من کو نیپال سے شائد اغوا کیا گیا ہے۔ جہاں سے اسے بھارت لایا گیا۔ اور اس جناب اجمل قصاب کی رہائی کے لئے پاکستانی قکیل نے وہاں پر ایک درخواست بھی دے رکھی ہے یعنی نیپال میں۔
  12. ارم

    الطاف بھائی اولیاء ہیں

    کیوں کہ یہ شخص نام نامی یہاں موجود نہیں ہے اس لئے اس پر کیچڑ اچھالنا میرے خیال سے غیبت کے زمرے میں آتا ہے۔ مہر بانی فرما کر احتیاط برتیں
  13. ارم

    PayPal اکاؤنٹ

    باقی سب بھی فخرنوید بھیا کے اکاونٹ میں بھیج دو اور پھر وہ کہیں مسٹرزرداری بن کر بھاگ جائیں
  14. ارم

    بھارت کا نیا نقشہ

    کتنا پیارا لگ رہا ہے پاکستان اس میں
  15. ارم

    آج آپ نے کیا پہنا؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم آج سے یہاں ایک سلسلہ شروع کیا جاتا ہے۔ جس میں آج پہنا گیا لباس ، جوتا ، اور جیولری کے بارے لکھتے ہیں۔
  16. ارم

    آپکے پسندیدہ اور ناپسندیدہ کام

    یہ لڑکے جان بوجھ کر تانک جھا نک کرتے ہیں چاہے انٹرنیٹ پہ ہوں ، خواہ چھت پر ہوں
  17. ارم

    ڈرائیو کا نئی ونڈو میں کھلنا

    اس کے لئے اے وی جی ورژن انسٹال کرو اور اسے اپدیٹ کر لو وہ اسے ختم کر دیتا ہے۔ اور ایسی فلیش ڈرائیو سے اجتناب کریں جو اسے ساتھ اٹھاے پھرتی ہے
  18. ارم

    کاش ہماری تمام بیٹیاں ایسی ہی خاص بن جائیں

    نہ صرف یہ کہ عبدالحمید ڈوگر کے خلاف عدالتی تحقیقات ہوں۔ ان کے خلاف انکوائری نہیں ہونی چاہیے۔ کیوں کہ اگر انہوں نے اپنی بیٹی کے پیار میں کسی سے سفارش کر دی تو کیا گناہ کیا؟؟؟؟ گُناہ یہ ہے کہ جس نے اس سفارش پر غلط کام کیا۔ وہ کیوں نا اپنے اقرار ھلف پر پورا اترا اس نے کیوں اس کی سفارش مانی۔ اگر...
Top