زین
لائبریرین
بغداد میں پریس کانفرنس کے دوران ایک عراقی صحافی نے امریکی صدر بش کو جوتے دے مارے ۔
ٹی وی رپورٹکے مطابق بغداد میں ایک عراقی صحافی نے امریکی صدر بش کو عراقی وزیر اعظم نور المالکی کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران2 جوتے دے مارے تاہم صدر بش بال بال بچ گئے ۔سیکورٹی حکام نے صحافی کو فوری گرفتار کرلیا۔
عراقی صحافی کا کہنا تھا کہ جوتے بش کے لیے الوداعی تحفہ تھا ۔جبکہ صدر بش نے کہا ہے کہ وہ نہیں جانتے کہ جوتے پھینکنے کا کیا مقصد تھا ؟اور جوتا پھیکنے والا کیا چاہتا تھا۔ انہوںنے کہا کہ وہ صرف یہ جانتے ہیںکہ جوتا دس نمبر کا تھا ۔
اس سے قبل عراقی وزیراعظم نور المالکی اور امریکی صدر بش نے ایک معاہدے پر دستخط کئے جس کے تحت امریکی افواج 2011 تک عراق میں موجود رہے گی ۔
امریکی صدر بش الوداعی دورے پر اچانک بغداد پہنچے تھے ۔
--------------
یہ واقعہ ابھی کچھ دیر پہلے ہی پیش آیا ہے ۔