دو دن قبل فریج میں کریم کا پیکٹ نظر آیا تو فالتو رگ پھڑک اٹھی۔ تھوڑی سوچ و بچار کے بعد بریڈ لی، اس کی سائڈز کاٹ کر انھیں پرات میں بچھایا۔ اوپر سے کافی سیرپ بنا کر ڈالا جو بریڈ کے پیس پی گئے۔ پھر اوپر کریم بچھا دی۔ اور اوپر کیریمل کرنچ بنا کر چھڑک دیا گیا۔
بہت مزیدار میٹھا تیار ہو گیا، اور کچھ...