نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    تبدیلی نام کے لیے رجوع کریں!

    اتنے مشورے پڑھتے پڑھتے عبدالقدیر بھائی اپنا اصلی نام بھی بھول جائیں گے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    تبدیلی نام کے لیے رجوع کریں!

    یا پھر عبدالقدیر دراز والا
  3. محمد تابش صدیقی

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    کیوں مجھے سیاسی ٹرول بنانا چاہتی ہیں۔ :p
  4. محمد تابش صدیقی

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    مارچ والوں کو زیادہ کچھ نہ کہیں۔ آپ کا مارچ پاسٹ نہ کروا دیں۔
  5. محمد تابش صدیقی

    تبدیلی نام کے لیے رجوع کریں!

    آپ نے انھیں فرحان ورک سمجھا ہوا ہے؟
  6. محمد تابش صدیقی

    تبدیلی نام کے لیے رجوع کریں!

    اتنی تبدیلی کی گنجائش نہیں ہے۔ رہنے دیجیے۔ اب آپ اسی نام سے پہچانے جاتے ہیں۔ :)
  7. محمد تابش صدیقی

    ایک چائے کا احوال۔ پروفیسر خورشید احمد کی کتاب تذکرۂ زنداں سے ایک اقتباس

    یہ ایک کتاب کا اقتباس ہے، اور اسے تفصیل کے ساتھ پڑھنے میں ہی مزا ہے۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    تبدیلی نام کے لیے رجوع کریں!

    عبدالقدیر نام سے پہلے ایک یوزر موجود ہے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    عید کی خوش گپیوں میں یونہی ہوتا ہے۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    اور پھر کمیٹی چوک کی گراٹو جلیبی۔
  11. محمد تابش صدیقی

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    کل ہی ایک مشاہدہ ہوا۔ ایک رشتہ دار خاتون کی دو سالہ بیٹی کسی کو بیٹھنے کا کہتے ہوئے توتلی زبان میں بیٹو بیٹو کہہ رہی تھی۔ اس کی والدہ (ماما) نے فوراً ٹوکا: نو بیٹا! سِٹ ڈاؤن۔ مگر بچی نے بھی مان کے نہ دیا۔ :) اور جب تک وہ لوگ رہے، وہ محترمہ باقی سب سے اردو میں اور اپنی بیٹی سے انگریزی میں بات...
  12. محمد تابش صدیقی

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    کل عید کا تیسرا دن ہونے کے ساتھ ساتھ میری شادی کی نویں سالگرہ بھی تھی۔ لہٰذا گھر پر ہی فیملی کی دعوت کا اہتمام کیا گیا۔
  13. محمد تابش صدیقی

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    مجھے نوٹیفائی کر دیا ہے۔ اور ویکسین کی تاریخ بتا دی جائے گی۔
  14. محمد تابش صدیقی

    عشق کا مقبرہ

    تازہ تازہ ابھی شام میں کہیں دعوت ہے۔ بیگم دو کپڑے نکال کر پوچھ رہی ہیں کہ کون سا پہنوں۔ جس کی طرف اشارہ کیا جواب میں اس کی کچھ خامیاں اور دوسرے کی کچھ خوبیاں سامنے آ گئیں۔ کہا کہ چلو وہ پہن لو۔ تو جواب میں اس کی خامیاں اور پہلے والے کی خوبیاں سامنے آ گئیں۔ بہرحال کافی ”غور و خوض“ کے بعد فیصلہ...
  15. محمد تابش صدیقی

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    واؤ کے ساتھ ہو یا واؤ کے بغیر۔ مزیدار ہونا چاہیے۔:)
  16. محمد تابش صدیقی

    غلطی ہائے مضامین: عید ملتے ہوئے تلفظ کا خیال رکھیے ٭ ابو نثر

    آپ لڑی کے ٹیگز میں سے 'غلطی ہائے مضامین' پر کلک کریں تو اس ہفتہ وار سلسلہ کے تمام مضامین مل جائیں گے۔
  17. محمد تابش صدیقی

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    سسرال مختصر ہی ہے، اس لیے مجبوری ہے کہیں نہ جا سکے۔ :)
Top