بھائی سنی کا لفظ جب مطلقا بولا جاتا ہے یا پھر اہل تشیع کے مقابل میں بولا جاتا ہے تو اس سے مراد وہ تمام مکاتب فکر ہوتے ہیں جو کہ خود کو اہل سنت کہلواتے ہیں ۔ مگر بدقسمتی یہ ہے کہ خود کو اہل سنت کہلوانے والا ہر مکتب فکر اپنے تئیں خود کو سنیت کا اکلوتا ٹھیکے دار سمجھتا ہے۔ اور ما سوائے خود کے یعنی...