شریف آرمی چیف مقرر

یوسف-2

محفلین
11-27-2013_16561_1.gif
 

ظفری

لائبریرین
یہ جرنیل ، نشانِ حیدر پانے والےمیجر شبیر شریف شہید کے بھائی اور میجر عزیز بھٹی شہید کے بھانجے ہیں ۔
 

S. H. Naqvi

محفلین
جنرل راحیل شریف کا تعلق فوجی خاندان سے ہے۔ ان کے والد ، دو بھائی اور بہنوئی بھی پاک فوج میں خدمات انجام دے چکے ہیں۔ ان کے بڑے بھائی میجر شبیر شریف نے 1971ء کی جنگ میں جام شہادت نوش کیا اور نشان حیدر کا اعزاز پایا۔
مزید معلومات
 
ماشاءاللہ،

امید کی جا سکتی ہے کہ ایسی اعلیٰ وابستگیوں کے طفیل ان میں خود داری، آزادی، خود مختاری اور عزتِ نفس کا احساس زندہ ہو گا۔ اور شاید وہ وطن کے لیے اپنی ڈیوٹی کی مدت پورنی کرنے کے علاوہ بھی کچھ کر پائیں۔

انشاءاللہ
 

حسینی

محفلین
اللہ کرے کہ راحیل شریف باقی "شریفوں" سے مختلف ثابت ہوں۔۔۔ اور پاک فوج کے لیے بہترین سربراہ ثابت ہوں۔۔ اور ملک عزیز کو ہر قسم کے داخلی وخارجی دشمنوں سے بچا کر ترقی کے گاموں پر لے جائے۔ آمین۔
 

آبی ٹوکول

محفلین

  • اگے دو شریف گھٹ سن جیہڑا اک ہور آگیا اے؟؟
    ملک تے اگے ای شریفاں دا سی ہُن تے فوج وی شریفاں دی ہوگئی جئے لو کرلو گل
 

کاشفی

محفلین
Haroon Aslam tenders resignation following Gen Sharif's promotion to army chief
638239-HaroonAslam-1385620578-107-640x480.JPG

Lt General Haroon Aslam. PHOTO: FILE

Chief of Logistics Staff (CLS) Lieutenant-General Haroon Aslam has tendered his resignation, Express News reported on Thursday.
Haroon Aslam was working as the principal staff officer (PSO) to General Ashfaq Parvez Kayani and was the senior-most officer after him.
The announcement that General Raheel Sharif will formally become Pakistan’s 15th Army chief on Friday means that Gen Aslam had been superseded, thereby leading to his resignation.
Aslam did not attend Prime Minister Nawaz Sharif’s dinner on Wednesday night and his resignation means that he will not attend the change of command ceremony either, The News reported.
Aslam took part in army operations against the Taliban in Swat in 2009 and served as chief of the paramilitary Rangers in Punjab.
He was a key figure in the late 2000s western front operations, during which the SSG (Special Forces) moved into a frontline counterterror role from the traditional alpine role.
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے اس نے تو مستعفی ہونا ہی تھا۔ جب اس سے نیچے کے بندے کو لا کر اس کے اوپر بیٹھا دیا، تو وہ اور کیا کرتا۔
 
Top