سید بادشاہو اوپر واضح کیا ہے شیعہ اور سنی کا قرآن کے متن پر اختلاف موجود ہے سنیون کے نزدیک آج کا قرآں وہی قرآں ہے جو کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر مکمل طور پر اترا تھا اوریہ جامع و اکمل اسی شکل میں محفوظ ہے جبکہ شیعہ حضرات اسے عرف عام میں مصحف عثمانی سے تعبیر کرتے ہیں اور انکے نزدیک اصل قرآن...