اب ان تمام مترجمین اور ان کے ماننے والوں سے سوال یہ ہے کہ لفظ ، "ضرب " کے وہ معانی کیوں نہیں استعمال کرتے ہو جو اللہ تعالی نے استعمال کئے ہیں۔
ضرب ، کا لفظ اللہ تعالی نے عام طور پر "مثال پیش" کرنے کے لئے استعمال کیا ہے۔ اس آیت میں ضرب کے معانی زود کوب کے کس طرح لئے جاتے ہیں؟ جب کہ...