عجیب وجیب کا پتہ نہیں لیکن فی الوقت یہی قانون رائج ہے اور اسی کی پیروی کرنی ہوگی۔۔
اس سے پہلے سلو اوور ریٹ کی وجہ سے دوسری اننگ سے اوور کاٹ لئے جاتے ہیں جسکی وجہ سے اکثر پاکستان کو 46-47 اوورز ملتے تھے ہدف کے تعاقب کے لئے۔۔۔
پنڈی میں بارش رُکی ہوئی تاہم فی الحال میچ شروع ہونا ممکن نہیں
پاکستانی وقت کے مطابق سوا آٹھ بجے معائنہ کیا جائے گا۔ پھر طے ہوگا کہ میچ ہو گا یا نہیں اگر ہوگا تو کتنے اوورز کا۔ وغیرہ وغیرہ !!
زلمی کے خلاف میچ ہے۔
کہنے کا مقصد تھا کہ میچ بارش کے باعث منسوخ ہونے کے قوی امکان ہیں۔
اور یوں دونوں ٹیمز کو ایک ایک پوائنٹ مل جاؤ اور قلندرز کا کھاتہ کھل جاسی۔۔۔
ہوم ٹیم نے عمدہ ہدف جڑ دیا ہے۔
کراتشی کو ہدف کے تعاقب میں بارش کا بھی خیال کرنا ہوگا کہ بادل سر پر منڈلا رہے ہیں تو ڈک ورتھ کو ساتھ لے کر چلنا چاہیے۔۔۔
پاکستان کو 159 رنز کا تعاقب کرنا ہے۔
پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی میں بہترین اسکور 139 ہے جبکہ ہدف کے کامیاب تعاقب 126 ہے جو کہ پچھلے میچ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف بنایا۔
پاکستان کو ان دو ریکارڈ کو بہتر کرنے کے لئے سخت محنت کی ضرورت ہے۔۔۔
فہیم کے اوورز سے 11 گیارہ رنز اور کپتان کی وکٹ
44 درکار 24 میں
کرک وز کا 60-40 سے یونائیٹڈ کے حق میں عندیہ
اگر یہاں بین کو بھی کٹ کر لیا جائے تو 70 فیصد ہو جاسی