پاکستان کا کلچرل کنفیوژن
محمد حنیف
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی
پاکستان آج حالت جنگ میں ہے لیکن پاکستان کا کلچر گزشتہ نصف صدی سے میدان کارزار بنا ہوا ہے۔ شروع میں بحث سادہ سی تھی: کیا ہمارا کلچر محمد بن قاسم کے ساتھ بحری جہازوں پر آیا تھا یا پھر موہن جو داڑو کی گلیوں سے شروع ہوا تھا۔ کیا...