نتائج تلاش

  1. با ادب

    تعارف امامیات ۔ تعارف

    اے اہل زمانہ قدر کرو نایاب نہ ہوں کمیاب ہیں ہم
  2. با ادب

    تعارف امامیات ۔ تعارف

    اور رہی بات دل کے بچہ ہونے کی تو دل کی ہمیشہ کے لئیے ایک کیفیت مجھے کچھ خاص پسند نہیں ۔ دل کبھی تو بچہ ہے کبھی نوجوان بھی ہے کبھی ادھیڑ عمری کا شکار بھی ۔ دل کی کیفیات روز نئی ہوتی ہیں ۔ اب روز روز کا بچپنا بھی اچھا نہیں ۔ اسے مختلف کیفیات کے تحت ہی رہنے دیں کہ یہی اس کا خاصہ ہے
  3. با ادب

    تعارف امامیات ۔ تعارف

    میرا ماننا ہے کے انسان کو عمر کے بڑھنے کے ساتھ اپنے پر بڑھاپے کا لیبل لگا کر ایسا بزرگ بن جانا کے جن کی صحبت سے بچوں اور نوجوانوں کو ایک وحشت سی ہوتی ہے مناسب نہیں ! ایسے بزرگوں کے متعلق کیا خیال ہے جن کی موجودگی بچون کا بہترین سرمایہ ہوتی ہے ۔ :)
  4. با ادب

    تعارف امامیات ۔ تعارف

    خوش آمدید کے جواب میں شکریہ اور جیتے رہو ۔ محترم یا محترمہ والی حس ایک عمر کے بعد ختم ہو جاتی ہے اور انسان فقط انسان رہ جاتا ہے ۔ لیکن آپ نے محترمہ مان ہی لیا ہے تو آپا کہیئے ۔ کہ ہماری عمر کا نصف ہیں آپ ۔ خوش رہو
  5. با ادب

    تعارف امامیات ۔ تعارف

    ارررررررے ۔ سانس لو لڑکی ۔ ۔ ۔ مجھ بڑھیا پہ اتنا ہی بوجھ ڈالو جو سہارا جا سکے ۔ اتنے اچھے الفاظ کا تہہ دل سے شکریہ ۔ لیکن امامت کا فریضہ ہمارے ناتواں کاندھوں پہ مت ڈالیئے ۔ عمر دراز ہو ۔ آمین
  6. با ادب

    تعارف امامیات ۔ تعارف

    جیتے رہو چھوٹے میاں ۔ اور اس برداشت و اجازت کے لئیے میں تہہ دل سے مشکور ہوں
  7. با ادب

    تعارف امامیات ۔ تعارف

    تعارف سے ہمارا بھی آج پہلی دفعہ ہی تعارف ہو رہا ہے ۔ اور پہلہ ملاقات کی بے تکلفی چہ معنئی دارد ۔ گو ہمارے تعارف کی کچھ ایسی ضرورت ہم تو نہ محسوس کرتے تھے کہ امامیات کی صورت روز ہماری زندگی کے ایک پہلو کا تعارف ہو جاتا ہے لیکن کچھ احباب بضد ہیں کہ رسم تعارف کی رسم ادا ہونی ضروری ہے ۔ میں اور...
  8. با ادب

    حدِ کن فکاں سے گزر گیا

    یہ تو اپنا اپنا ہے حوصلہ، یہ تو اپنی اپنی اڑان ہے بہت اعلی ۔ اڑان تو اپنے حوصلے جتنی ہی بھری جا سکتی ہے ۔ بہت خوب انتخاب ہے ۔
  9. با ادب

    حدِ کن فکاں سے گزر گیا

    مرے جذب شوق کی داد دے، میں ہر امتحاں سے گزر گیا داد قبول کیجیئے ۔
  10. با ادب

    حدِ کن فکاں سے گزر گیا

    ترے شوق دید میں بارہا، ترے آستاں سے گزر گیا واہ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ عالم شوق کا ۔ ۔ ۔
  11. با ادب

    تیرے خاموش رہنے سے پردہ نشیں ۔ ۔ ۔ تجھ پہ الزام آئے تو میں کیا کروں

    تیرے خاموش رہنے سے پردہ نشیں ۔ ۔ ۔ تجھ پہ الزام آئے تو میں کیا کروں
  12. با ادب

    امامیات (کالم 4)

    میرا پیغام فقط یہ تھا کہ مسلمان پہلے مدجد میں مسلمانی کے تقاضے پورے کر لیں ۔ مندر اور کلیسا جا کے مسلمانی دکھانے کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔ اگر مسلمانی کے تقاضے پورے کر لئیے تو مندر اور کلیسا والوں کو دور ہی دکھائی دے جائیں گے ۔ لیکن مسجد چھوڑ کر اول مندر کلیسا میں اذان دینے پہ بضد ہو گئے تو جن کی...
  13. با ادب

    امامیات (کالم 4)

    آپ کا پیغام عیسائی برادری اور ہندوو برادری کو ارسال کر دیا جائے گا ۔ ہمیں تو آج تک مسجد میں بھی مسلمانی ذرا کم ہی نظر آئی
  14. با ادب

    امامیات (کالم 4)

    اور ہاں مسجد و مندر سے آگے چل کہ اذان کی بات کریں تو خود امام صاحب جہاں مرضی اذان دے آئیں درست ۔ ہمارے اذان دینے پہ تو ڈر یہی ہے کہ فتوی صادر نہ ہو جائے اور ہمیں مفت میں کوڑوں کی سزا یو جائے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
  15. با ادب

    امامیات (کالم 4)

    امام صاحب ہیں کوئی غلام صاحب تو نہیں کہ ہر بات مین ساتھ دینے کو تیار کھڑے ہیں ۔ ویسے بھی ان کے مندر اور مسجد کا کانسیپٹ بے حد واضح ہے ۔ چیٹنگ کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
  16. با ادب

    امامیات (کالم 4)

    ایسے معاملات میں امام صاحب ایسے بدک جایا کرتے ہیں کہ سوچ ہے آپکی ۔
  17. با ادب

    امامیات (کالم 4)

    اور پھر سوچا اس بڑھاپے میں مندر کا نام لیا تو مرتد قرار دئیے جائیں گے ۔ چل چلاوء کا وقت ہے ۔ یہ نہ ہو بعد از مرگ اپنا خون ہی نماز جنازہ پڑھنے سے انکاری ہو ۔
  18. با ادب

    امامیات (کالم 4)

    ھاں کہا تو مندر کا گیا تھا پر مسلمانی بھی کوئی شے ہوتی ہے آخر ۔
  19. با ادب

    امامیات کالم 6

    امامیات پر پڑھی پہلی تحریر کے بعد ازاں اقساط پڑھی جو اس تخیل اور تجربے کے بین بین ہیں آج تک جو لکھا تجربہ لکھا ۔
  20. با ادب

    میں ہر روز یہ بات سوچتی ہوں کہ تعارف کے زمرے میں کیا لکھا جائے ۔ کیا نام پتہ اور تعلیمی قابلیت...

    میں ہر روز یہ بات سوچتی ہوں کہ تعارف کے زمرے میں کیا لکھا جائے ۔ کیا نام پتہ اور تعلیمی قابلیت بتا ئیں ۔ پھر سوچا کوئی نوکری کی درخواست تو نہیں پھر سوچا چلو اپنی پسند نا پسند کا تذکرہ کئیے دیتے ہیں لیکن ہم کون سا کوئی معروف شخصیت ہیں کہ جسے پڑھنے کا کسی کو شوق ہو ۔ اب بی بی تم ہی بتا دو " کوئی...
Top