نتائج تلاش

  1. با ادب

    امامیات (کالم 4)

    خلیل صاحب مشورہ تو بہت خوب ہے اور میں اذان دینے کو تیار بھی ہو گئی ۔ بچوں سے عرض گزاری بیٹا میں نے اذان دینی ہے ذرا مسجد تک چھوڑ آوء ۔ سوچا کلیسا اور صحرا کا نمبر بعد کے لئیے چھوڑے دیتے ہیں ۔ بچے فرمانے لگے آپا وقت نکال کر جلد ہی دماغی امراض کے معالج کے پاس لے جائیں گے ۔ پھر بات آئی برکت پہ تین...
  2. با ادب

    امامیات (کالم 4)

    جہان تک بات ہے منٹو بڑا لکھاری ہے یا اشفاق احمد ۔ تو یہاں مجھے آپکی رائے سے اختلاف ہے ۔ یہ اپنی اپنی پسند کا سوال ہے ۔ اور زندگی کے مختلف رنگوں کا بھی ۔ اشفاق احمد نے زندگی کے ایک رنگ پہ لکھا جب کہ منٹو نے ایک بالکل الگ رنگ کی بات کی ہے ۔ اگر کوئی یہ فرمائے کہ منٹو جو کہتا ہے وہ کہیں پایا نہیں...
  3. با ادب

    امامیات (کالم 4)

    کس حکیم نے کہا کہ میں نے تصوف ،معاشرے یا کسی بھی مضمون پہ کچھ لکھنے کی جسارت کی ہے ۔ آج تک جو بھی لکھا اسے میری سوانح حیات جانیے ۔ اب حیات کے جو بھی رنگ ہیں چاہے وہ تصوف پہ مبنی ہوں معاشرت پہ یا کسی بھی عنوان پہ ۔ اب کوئی یہ کہے کہ آپ اپنی زندگی کی کہانی میں کوئی اور رنگ ڈال لیں تو اب تو بیت چکا...
  4. با ادب

    امامیات (کالم 4)

    اف ۔ ۔ ۔ ۔ مجال ہے کچھ پلے پڑا ہو
  5. با ادب

    ان تین 'اشعار' کا رواں انگریزی ترجمہ درکار ہے

    اس بات کا اس لڑی میں مقصد سمجھ نہیں آیا ۔ کوئی اللہ کا بندہ وضاحت فرما دے ۔
  6. با ادب

    ان تین 'اشعار' کا رواں انگریزی ترجمہ درکار ہے

    یہ بات کچھ سمجھ نہیں آئی ۔کوئی وضاحت کرے گا ؟
  7. با ادب

    ویسے اس شعر کا پہلا مصرعہ ہے اک تبسم پہ دو عالم کو نچھاور کر دوں مال اچھا ہو تو قیمت نہیں...

    ویسے اس شعر کا پہلا مصرعہ ہے اک تبسم پہ دو عالم کو نچھاور کر دوں مال اچھا ہو تو قیمت نہیں دیکھی جاتی
  8. با ادب

    بہن یہ بازار میں موجود کسی دکاندار کا نعرہ نہیں ہے ۔ جو مال لگائے بیٹھا ہو ۔ یہ تو دنیا کے بازار...

    بہن یہ بازار میں موجود کسی دکاندار کا نعرہ نہیں ہے ۔ جو مال لگائے بیٹھا ہو ۔ یہ تو دنیا کے بازار میں ہر کسی کے اپنے شوق اور ذوق کی بات ہے کہ جو چیز آپ کو پسند ہے یا جس انسان سے محبت ہے تو پھر اسکے لئیے کسی قربانی کی قیمت نہیں دیکھی جاتی ۔ پھر تو بازی جو بھی ہو لگائی جاتی ہے ۔
  9. با ادب

    " مال اچھا ہو تو قیمت نہیں دیکھی جاتی "

    " مال اچھا ہو تو قیمت نہیں دیکھی جاتی "
  10. با ادب

    تعارف میں اور آپ!

    خوش آمدید ۔ آپ جیسی نئی نسل کے نوجوان جب کتابیں پڑھنے کے شوق کو ظاھر کرتے ہیں تو بہت خوشی ہوتی ہے ۔ اللہ اس شوق کو قائم رکھے آمین
  11. با ادب

    تعارف میں اور آپ!

    خوش آمدید ۔ آپ جیسی نئی نسل کے نوجوان جب کتابیں پڑھنے کے شوق کو ظاھر کرتے ہیں تو بہت خوشی ہوتی ہے ۔ اللہ اس شوق کو قائم رکھے آمین
  12. با ادب

    تعارف میں اور آپ!

    خوش آمدید ۔ آپ جیسی نئی نسل کے نوجوان جب کتابیں پڑھنے کے شوق کو ظاھر کرتے ہیں تو بہت خوشی ہوتی ہے ۔ اللہ اس شوق کو قائم رکھے آمین
  13. با ادب

    تعارف میں اور آپ!

    خوش آمدید ۔ آپ جیسی نئی نسل کے نوجوان جب کتابیں پڑھنے کے شوق کو ظاھر کرتے ہیں تو بہت خوشی ہوتی ہے ۔ اللہ اس شوق کو قائم رکھے آمین
  14. با ادب

    انگریزی زبان کے اصولِ سہ گانہ

    اصول سہ گانہ پسند آئے ۔ لیکن ایک کمی جو مین نے محسوس کی وہ یہ کہ پوری عبارت انگریزی زبان میں ہی کی گئی ہے ۔ اب جو پہلے سے انگریزی جانتا ہے اس کی معلومات مین تو اضافہ ہو جائے گا لیکن جن افراد کی انگریزی کمزود ہے انھین دقت ہوگی ۔ اگر اردو ترجمہ مہیا کر دیا جائے اصول و قواعد ک ساتھ تو بہتوں کا بھلا...
  15. با ادب

    انگریزی زبان کے اصولِ سہ گانہ

    آپ راحیل صاحب شیکسپئیر ہیں ؟
  16. با ادب

    انگریزی زبان کے اصولِ سہ گانہ

    بہت خوب ۔ اچھی کاوش ہے ۔ ضرور ان اصول کا جائزہ لے کر اپنی رائے سے آگاہ فرمائیں گے ۔ اگر ان سہ گانہ اصول کے ساتھ ذرا بات انگریزی ادب کی بھی چل پڑے تو کیا ہی بات ہو
  17. با ادب

    مبارکباد ڈاکٹر عامر شہزاد جی ہوئے ہزاری

    بہت بہت مبارک باد قبول کیجیئے ۔ اور یوں ہی مراسلے بھیجتے رہیئے
  18. با ادب

    مبارکباد ڈاکٹر عامر شہزاد جی ہوئے ہزاری

    بہت بہت مبارک باد قبول کیجیئے ۔ اور یوں ہی مراسلے بھیجتے رہیئے
  19. با ادب

    کبھی ان کہی بھی کہا کیجیے

    تمیز کا دامن تھام کے آج کے بعد آپا کہا کرو ۔ جیتے رہو عمر دراز ہو
  20. با ادب

    کبھی ان کہی بھی کہا کیجیے

    بیٹا خاتون اگر عمر کے معاملے میں شرافت سے سچ بول ہی دے تو ہر گز یہ مطلب نہیں کہ آپ جوتوں سمیت سر پہ تشریف فرما ہوں ۔ مانا ہم عمر میں ذرا بڑے سہی لیکن دادو کیوں کہلائیں ؟ آپا کی حد تک رہو چھوٹے میاں ۔ ورنہ ادب ملحوظ خاطر رکھ دیں تو پوتے کو چھٹی کا دودھ یا د آسکتا ہے ۔
Top