میرا پیغام فقط یہ تھا کہ مسلمان پہلے مدجد میں مسلمانی کے تقاضے پورے کر لیں ۔ مندر اور کلیسا جا کے مسلمانی دکھانے کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔ اگر مسلمانی کے تقاضے پورے کر لئیے تو مندر اور کلیسا والوں کو دور ہی دکھائی دے جائیں گے ۔
لیکن مسجد چھوڑ کر اول مندر کلیسا میں اذان دینے پہ بضد ہو گئے تو جن کی...